اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیاء کپ: پاک بھارت میں سے کس کا پلڑا بھاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-22
in کھیل
A A
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

نئی دہلی//
پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز تو نہیں ہو رہی لیکن دونوں حریفوں کا میچ ایشیاء کپ یا پھر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے کسی ایونٹ میں دیکھنے کو ملتا ہے۔
پاکستان اور بھارت کا 28 اگست کو ایک بار پھر ایشیاء کپ میں ٹاکرا ہو گا۔
ایشیاء کپ کے گزشتہ 5 ایڈیشنز پر ایک نظر ڈالی جائے تو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔
ایشیاء کپ کے2010 کے ایڈیشن میں بھارت نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
اسی طرح 2012 میں بھی بھارت نے قومی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی، اس میچ میں ویرات کوہلی 183 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔
2014 کے راؤنڈ میچ میں پاکستان نے آخری اوور میں بھارت کو شکست دی تھی جس میں شاہد آفریدی نے تاریخی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا تھا۔
ایک بار پھر 2016 کے ایڈیشن میں ویرات کوہلی کی مدد سے بھارت نے پاکستان کو ہرایا تھا، اس میچ میں کوہلی نے 49 رنز بنائے تھے۔
2018 میں ہونے والے ایشیاء کپ کے ایڈیشن میں بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نسیم شاہ اوے ون ڈے میں اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے دوسرے کم عمر ترین پاکستانی بائولر بن گئے

Next Post

ہندستان نے سنسنی خیز مقابلے میں زمبابوے کو 13 رن سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
ہندستان نے زمبابوے کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

ہندستان نے سنسنی خیز مقابلے میں زمبابوے کو 13 رن سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.