اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

روہنگیا کو دہلی میں بسنے نہیں دیں گے : آپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-17
in قومی خبریں
A A
روہنگیا کو دہلی میں بسنے نہیں دیں گے : آپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی//عام آدمی پارٹی (آپ) نے مرکزی حکومت پر روہنگیا کو دہلی میں بسانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پارٹی روہنگیا کو دہلی میں بسنے نہیں دے گی۔
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر سوربھ بھردواج نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی حکومت میں ایک وزیر ہردیپ پوری نے اعلان کیا ہے کہ مودی حکومت روہنگیا کو ای ڈبلیو ایس فلیٹس دے کر آباد کرے گی اور انہیں 24 گھنٹے تمام سہولیات کے ساتھ پولیس تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ یہ پورے ملک اور ہم دہلی والوں کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے ۔ ہم دہلی والے کم از کم انہیں یہاں بسنے نہیں دیں گے ۔ ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی کہتے ہیں کہ ملک کے لوگوں کے پاس مفت تعلیم اور صحت کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ دوسری جانب روہنگیاؤں پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی مودی حکومت کے پاس اپنے ملک کے لوگوں کو تحفظ دینے کے لیے کچھ نہیں ہے ۔ جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں کشمیری پنڈتوں کو مارا جا رہا ہے ، کشمیری پنڈتوں کو کوئی سیکورٹی نہیں لیکن مسٹر مودی کے وزیر روہنگیا کو ووٹ دینے کے لیے کروڑوں خرچ کریں گے اور 24×7 سیکورٹی فراہم کریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس کی حکومتوں نے بنگلہ دیش کے لوگوں کو برسوں یہاں آباد کرکے اپنا ووٹ بینک بنایا۔ اسی طرح بی جے پی حکومت ان روہنگیاؤں کو اپنے استعمال کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہے ۔ مسٹر ہردیپ پوری کے روہنگیا کو بسانے کے اعلان کے بعد بی جے پی کے حامی بھی ناراض ہیں۔ بی جے پی لیڈروں کے مطابق گزشتہ برسوں میں روہنگیا 40 ہزار سے بڑھ کر پانچ لاکھ ہو گئے ہیں۔ اس سے صاف ہے کہ بی جے پی نے روہنگیا کو ملک بھر میں بسایا ہے ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کو ملک سے باہر نکالنے کے لیے کہنے کے بعد بھی وہ آج تک انہیں نہیں نکال سکے ۔ بی جے پی اپنے فائدے کے لیے روہنگیا کو ملک کے اندر لا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو وعدے کرنے سے نہیں روک سکتے

Next Post

روہنگیا کو دہلی میں فلیٹ نہیں دیے جائیں گے : وزارت داخلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘

روہنگیا کو دہلی میں فلیٹ نہیں دیے جائیں گے : وزارت داخلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.