جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اسٹیٹ حج کمیٹیاں کو قانوناً بنانا ہی ہے

اگر نہیں بنی ہے تو کیوں نہیں بنی ؟ سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-13
in مقامی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

نئی دہلی//
حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی کی مفاد عامہ کی رٹ پر آج سماعت ہونے والی سماعت میں اسٹیٹ حج کمیٹی اور مرکزی حج کمیٹی کی تشکیل کو لے کر جسٹس عبدالنظیر اور جسٹس مہیشوری کی بنچ نے صوبائی حکومتوں کے خلاف سخت رخ اپناتے ہوئے کہاکہ اسٹیٹ حج کمیٹیاں کو قانوناً بنانا ہی ہے اگر نہیں بنی ہے تو کیوں نہیں بنی ہے اور اگر بنی ہے تو چار ہفتہ کے اندر حلف نامہ داخل کریں۔
اعظمی کے وکیل ایس آر ہیگڑے نے زبردست بحث کرتے ہوئے کہاکہ مرکزی حج کمیٹی میں بھی جو راجیہ سبھا رکن لیے گئے تھے ظفرالاسلام وہ اب راجیہ سبھا ممبر نہیں رہے اس۸رکنی کمیٹی میں بھی ایک ممبر اس طرح کم ہوگئے اورعبداللہ کٹی کو مفتی کوٹے میں رکھا گیا جبکہ وہ مفتی اور عالم نہیں ہیں اس پر بنچ کے جج صاحبان نے یہ کہاکہ ایک پیچیدہ مسئلہ یہ ہے کہ اسٹیٹ کمیٹیاں اگر نہیں بنی تو مرکزی کمیٹی بھی مکمل نہیں ہوسکتی اس لیے اسٹیٹ حج کمیٹیوں کی تشکیل بہت ضروری ہے ۔
اعظمی کے وکیل طلحہ عبدالرحمٰن نے بھی بحث میں حصہ لیا اور ایک اسٹیٹ کے وکیل عدالت عظمیٰ سے اور وقت مانگ رہے تھے جس پر عدالت نے ناراض ہوکر کہا کہ آپ کو صرف ایک ہفتہ کا وقت دیں گے مگر بعد میں۴ہفتہ کا وقت عدالت عظمیٰ نے دیا ہے ۔
واضح رہے کہ گجرات، کرناٹک، مدھیہ پردیش ،مہاراشٹر اورکئی صوبوں میں اسٹیٹ کمیٹی کی تشکیل ابھی نہیں ہوئی ہے ۔
اس عدالت کی سماعت پر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی عوام خصوصی طور سے مسلمان یہ سمجھ لیں کہ اس ادارہ کو ختم کرنے کی بہت دنوں سے سازش ہورہی ہے مگر میں قطعی طور سے کسی طرح سے مایوس اور ہراساں نہیں ہوں اس ادارہ کو بچانا ہمارا مقصد ہے اور ان شاء اللہ عوام کی دعاؤں سے ہم ادارہ کو بچانے میں عدالت عظمیٰ کے ذریعہ کامیاب ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہر گھر ترنگا:جموںکشمیر میں تمام سرکاری عمارتوں اور دفاتر پر قومی پرچم لہرایا جائے گا

Next Post

راجوری فدائین حملے میں جاں بحق فوجیوں کو یاد رکھا جائیگا:دیویدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

2025-05-16
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
Next Post
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں

راجوری فدائین حملے میں جاں بحق فوجیوں کو یاد رکھا جائیگا:دیویدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.