منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سنہانے جھیل ڈل میں ’ ہر گھر ترنگا ‘، ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-12
in مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے ڈل جھیل میں ’ہر گھر ترنگا‘ ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سرینگر کے شہرہ آفاق جھیل ڈل میں ’ ہر گھر ترنگا‘ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔
سنہا نے کہا ’’ ترنگا اُتسو‘‘ ملک کے نظریات اور اُمنگوں کا جشن ہے ۔ اُنہوں نے کہا کہ میں سبھی سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ ۱۳سے۱۵؍ اگست تک اَپنے گھروں پر ترنگا لہرا کر اِس مہم میں شامل ہوں۔
ضلعی اِنتظامیہ کے’ ترنگا اُتسو‘ کے تحت سینکڑوں شکارا آزادی کے۷۵ سال کی یاد میں منائی جانے والی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر جھیل ڈل میں ایک ساتھ مل کر قوم پرستی اور اَمن کے جذبے کی عکاسی کرتے ہیں۔
پولیس پائپ بینڈ نے ریلی کا آغاز قومی ترانہ بجا کر کیا۔
یہ بات قابل ذِکر ہے کہ ’ آزادی کا اَمرت مہااُتسو‘ کے زیر اہتمام ’’ ہر گھر ترنگا ‘‘ مہم میں لوگوں کی بھرپور شرکت دیکھنے کو مل رہی ہے۔
اِس موقعہ پر چیئرپرسن ڈی ڈی سی سری نگر شیخ آفتاب ملک ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا، اے ڈی جی پی کشمیر وِجے کمار ، صوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے ،ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر شیخ محمد اعجاز اور دیگر سینئر اَفسران موجود تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کے قریب جنگ خطرناک ہے،اقوام متحدہ

Next Post

ہر گھر ترنگا:جموںکشمیر میں تمام سرکاری عمارتوں اور دفاتر پر قومی پرچم لہرایا جائے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘

ہر گھر ترنگا:جموںکشمیر میں تمام سرکاری عمارتوں اور دفاتر پر قومی پرچم لہرایا جائے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.