جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تجارت، دفاع، سرمایہ کاری اور اختراع کے شعبوں میں ہندستان۔ آسٹریلیاکا تعاون مضبوط ہوا: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-22
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ گزشتہ کچھ برسوں میں ہندستان اور آسٹریلیا کے تعلقات میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے اور تجارت، دفاع، سرمایہ کاری، سلامتی، تعلیم، اختراع، سائنس اینڈ ٹکنالوجی کے شعبہ میں ہمارا تعاون مضبوط ہوا ہے مسٹر مودی نے پیر کو دوسرے ہندستان آسٹریلیا ورچول سربراہی اجلاس میں اپنے ابتدائی تبصرہ میں کہا کہ گزشتہ کچھ برسوں میں ہمارے تعلقات میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع، سیکورٹی، تعلیم، اختراع، سائنس اینڈ ٹکنالوجی ان تمام شعبوں میں ہمارا بہت قریبی تعاون ہے۔ کئی دیگر شعبے جیسے اہم معدنیات، واٹر منیجمنٹ، قابل تجدید توانائی اور کووڈ 19تحقیق جیسے دیگر شعبوں میں بھی ہمارا تعاون بڑھ گیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ بنگلورو میں ابھرتی تکنالوجی کے لئے ایکسیلنس مرکز کے قیام کے اعلان کا میں دل سے خیرمقدم کرتا ہوں۔ سائبر اور اہم ابھرتی ہوئی تکنالوجی میں ہمارے مابین بہتر تعاون ضروری ہے۔ ہم جیسے یکساں اقدار والے ممالک کی یہ ذمہ داری ہے کہ ان ابھرتی ٹکنالوجیز میں مناسب عالمی معیارات کو اپنائیں۔
انہوں نے کہاکہ جامع اقتصادی تعاون کے معاہدے ’ایس آئی سی اے‘ میں بھی بہت کم وقت میں قابل ذکر پیش رفت ہوئی ہے اور یقین ہے کہ باقی ماندہ امور پر بھی جلد اتفاق رائے ہوجائے گا۔ ایس آئی سی اے کا جلد از جلد حل اقتصادی تعلقات، اقتصادی مضبوطی اور اقتصادی سلامتی کے لئے بہت اہم ہوگا۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کووڈ موت کے نام پر دھوکہ دہی، جانچ طے شدہ وقت پرمکمل کرنے کا سپریم کورٹ کا اشارہ

Next Post

نو روز کے موقع پر لیچ تھراپی کیلئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد اُمڈ پڑی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
نو روز کے موقع پر لیچ تھراپی کیلئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد اُمڈ پڑی

نو روز کے موقع پر لیچ تھراپی کیلئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد اُمڈ پڑی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.