بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کوروناوائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد گھٹ کر 25,106 رہ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-22
in قومی خبریں
A A
بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلائو جاری ،ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// ملک میں ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ تعداد 1,134 سے گھٹ کر 25,106 رہ گئی صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 181 کروڑ 24 لاکھ 97 ہزار 303 افراد کو کووڈ ویکسین دی جاچکی ہے وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ وائرس کے ایک ہزار 549 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 25 ہزار 106 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.06 فیصد ہے جبکہ یومیہ کیسز کی شرح 0.40 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں تین ہزار 652 افراد جان لیوا وبا سے شفایاب ہوئے اور اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 24 لاکھ 67 ہزار 774 مریض کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ کورونا سے شفایابی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 84 ہزار 499 کووڈ ٹسٹ کیے گئے اوراس کے ساتھ ہی اب تک کل 78 کروڑ 30 لاکھ 45 ہزار 157 ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا بحران کی وجہ سے فوج میں بھرتی متاثر: وزارت دفاع

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 137ویں دن بھی مستحکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 137ویں دن بھی مستحکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.