ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کورونا بحران کی وجہ سے فوج میں بھرتی متاثر: وزارت دفاع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-22
in قومی خبریں
A A
کورونا بحران کی وجہ سے فوج میں بھرتی متاثر: وزارت دفاع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// حکومت نے آج کہا کہ کورونا بحران کے سبب لگائی گئی پابندیوں کی وجہ سے سال 2020 اور 2021 میں مسلح افواج میں بھرتی کی کارروائی متاثر ہوئی ہے۔
وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ نے پیر کے روز راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران کہا کہ گزشتہ دو سالوں میں کووڈ کی پابندیوں کی وجہ سے بھرتی ریلی کا انعقاد متاثر ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امیدواروں کی ایک بڑی تعداد بھرتی ریلی میں حصہ لیتی ہے، اس لیے کووڈ کی وجہ سے پچھلے برسوں کی طرح ان کا انعقاد نہیں کیا جا سکا۔ انہوں نے کہا کہ ایئر فورس اور بحریہ میں آن لائن بھرتی کا عمل جاری ہے اور بڑی تعداد میں افسران کو بھرتی کیا گیا ہے۔
جب ان سے مسلح افواج میں خواتین کے جنگی کردار کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ کہیں بھی کوئی بندش نہیں ہے اور جہاں کچھ خدشات ہیں، ان پر بات چیت کی جا رہی ہے۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھرتی سے متعلق سوال کے جواب میں مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال افواج کی طرف سے 90 سے 100 بھرتی ریلیاں منعقد کی جاتی ہیں۔ ان میں اس بات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ ملک کا ایک بھی ضلع اس سے نہ چھوٹے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک مسلسل کارروائی ہے اور ایک ریلی میں کم از کم 6 سے 8 اضلاع کا احاطہ کیا جاتا ہے۔
مسلح افواج میں درج فہرست ذات و قبائل اور دیگر پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والے افسران کے اعداد و شمار کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر بھٹ نے کہا کہ اس سے متعلق ڈیٹا اکٹھا کرکے اطلاع دی جائے گی۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے:وائٹ ہاوس

Next Post

ملک میں کوروناوائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد گھٹ کر 25,106 رہ گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلائو جاری ،ہلاکتوں میں ایک بار پھر اضافہ

ملک میں کوروناوائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد گھٹ کر 25,106 رہ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.