ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-08-01
in تازہ تریں
A A
جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

جموں/یکم اگست
جموں میں پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے اپنی مانگوں کو لے کر سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے اور سرکار کو متنبہ کیا کہ جلد از جلد اُن کی نوکریوں کو مستقل کیا جائے بصورت دیگر پوری یوٹی میں بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کیا جائے گا۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کے روز جموں میں قائم چیف انجینئر دفتر کے باہر پی ایچ ای ملازمین کی ایک بڑی تعداد نے نوکریوں کو مستقل کرنے کی مانگ کو لے کرا حتجاجی مظاہرئے کئے اور دھرنا دیا۔
انہوں نے بتایا کہ جموں کے دس اضلاع سے آئے ہوئے پی ایچ ای ڈیلی ویجروں کی ایک بڑی تعداد نے بی سی روڑ جموں میں دھرنا دیا اور سرکار سے مطالبہ کیا کہ جلداز جلد اُن کی نوکریوں کو مستقل کیا جائے ۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران پی ایچ ای ڈیلی ویجروں نے بتایا کہ 22جون 2022کو احتجاج شروع کیا اور اُس وقت سرکار کو الٹی میٹم دیا تھا کہ 31 جولائی سے قبل سبھی مانگوں کو پورا کیا جائے ۔انہوں نے بتایا کہ چونکہ اب سرکار کو دیا گیا وقت ختم ہو گیا ہے لہذا اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پورے جموں میں احتجاج شروع کیا جائے گا۔
مظاہرین نے بتایا کہ سرکار اُن کی دیریانہ مانگ کوپورا کرنے میں ناکام ثابت ہو گئی ہے لہذا اب بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ ڈیلی ویجر یونین نے پہلے ہی یکم اگست سے آندھولن شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس پر آج عملدرآمد ہوا۔
اُن کے مطابق یہ احتجاج اب دن رات چلے گا اور جب تک نہ سرکار کی جانب سے مستقلی پالیسی کو منظر عام پر نہیں لایا جاتا تب تک احتجاج جاری رہے گا۔انہوں نے بتایا کہ سڑکوں کے ساتھ ساتھ اب ریلوے لائنوں پر بھی پی ایچ ای ملازمین دھرنا دیں گے ۔
مظاہرین نے کہاکہ وہ پچھلے تیس سالوں سے نوکریوں کی مستقلی کے حوالے سے احتجاج کر رہے ہیں لیکن آج تک اُن کی مانگ کو پورا نہیں کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ نوکریوں کو مستقل نہ کرنے کے باعث وہ ذہنی کوفت کا شکار ہو گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، شبانہ درجہ حرارت معمول سے نیچے درج

Next Post

جولائی میں جی ایس ٹی کی وصولی 28 فیصد بڑھ کر 1.49 لاکھ کروڑ روپے ہوگئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
تازہ تریں

پاک بھارت کشیدگی:سرینگر سمیت24 ہوائی اڈے15 مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-09
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
خود کار ڈرافٹ
تازہ تریں

لیفٹیننٹ گورنر کا اوڑی دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

2025-05-09
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
تازہ تریں

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘۷ دہشت گرد ہلاک :بی ایس ایف

2025-05-09
Next Post
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس

جولائی میں جی ایس ٹی کی وصولی 28 فیصد بڑھ کر 1.49 لاکھ کروڑ روپے ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.