ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رک رک کر بارشیں جاری، زرد وارننگ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-30
in اہم ترین
A A
۱۲ سے ۱۴؍اپریل تک ہلکی بارشوں کا امکان ‘گرمی کا زور ٹوٹ جائیگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے زرد وارننگ جاری کی ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں متوقع ہیں۔انہوں نے کہا کہ وادی میں موسم کی یہی صورتحال اگلے دو روز تک جاری رہ سکتی ہے جس کے بعد موسم میں بتدریج بہتری متوقع ہے ۔
متعلقہ محکمے کے وادی میں زرد وارننگ جاری کی ہے ۔
دریں اثنا وادی میں بارشوں کے باعث شبانہ درجہ حرارت میں قدرے کمی واقع ہوئی ہے ۔
دارلحکومت سرینگر جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۸ء۱ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ، میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۲۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
سیاحتی مقام گلمرگ جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۹ء۳ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ، میں کم سے کم درجہ حرارت۸ء۱۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے۸ء۰ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۹ء۳ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ، میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۱۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے ۵ء۱ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۵ء۱۳ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ، میں کم سے کم درجہ حرارت۲ء۱۷ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے۰ء۲ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۴ء۱۸ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ، میں کم سے کم درجہ حرارت۷ء۱۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے۱ء۰ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
ادھر وادی میں جمعے کی صبح سے ہی رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری رہا۔
بارشوں کی وجہ سے شہر و گام کی سڑکوں میں ہوئے گڑھے پانی سے بھرے ہوئے ہیں جبکہ ان کے کناروں پر کیچڑ جمع ہے جس سے راہگیروں کا چلنا پھرنا مشکل ہی نہیں بلکہ پر خطر بھی بن گیا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کورونا کیسوں میں اچھال جاری

Next Post

سرینگر‘جموںشاہراہ پر ٹریفک جزوی طور بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سرینگر‘جموںشاہراہ پر ٹریفک جزوی طور بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.