جمعرات, اکتوبر 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رام لیلا میدان ریلی کی یکم نومبر کی تیاریوں کے سلسلے میں 23 اکتوبر کو ہریانہ کانگریس کی اہم میٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-22
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مستقبل کے چیلنجوں سے نپٹنے کے لیے فوج کی تیاریوں کا خاکہ جاری کریں گے راج ناتھ

سی بی ایس ای میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہونے کے پانچ ماہ بعد بھی ملزم کمپنی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں: کانگریس

نئی دہلی، 21 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کے رام لیلا میدان میں یکم نومبر کو منعقد ہونے والی ‘انڈیا’ اتحاد کی میگا ریلی کی تیاریوں سے متعلق کانگریس نے تنظیمی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ اسی سلسلے میں کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری (تنظیم) کے سی وینو گوپال نے 23 اکتوبر کو قومی دارالحکومت میں واقع ‘اندرا بھون میں ہریانہ پردیش کانگریس کے سینئر رہنماؤں کا ایک اہم میٹنگ طلب کی ہے۔
ہریانہ پردیش کانگریس کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق، یہ میٹنگ سہ پہر 3:30 بجے ہوگی۔ اس میں ہریانہ کے لیے پارٹی کے انچارج، سکریٹریز، کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کے مستقل اراکین، قومی فرنٹل تنظیموں اور شعبہ جات کے صدور، سینئر رہنماؤں، اراکینِ پارلیمنٹ ، اراکینِ اسمبلی ، سابق ایم ایل ایز، سابق وزراء، نیزریاستی اور ضلعی سطح کے عہدیداروں کو مدعو کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ سال 2024 کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے تمام امیدواروں سے بھی میٹنگ میں لازمی طور پر شرکت کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
میٹنگ میں ریلی کو کامیاب بنانے کے لیے ہریانہ سے زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنانے، تنظیمی ہم آہنگی، عوامی رابطے کی مہم، کارکنوں کی لام بندی اور نقل و حمل (ٹرانسپورٹ) سمیت دیگر ضروری انتظامات پر تفصیلی غور و خوض کیا جائے گا۔
کانگریس قیادت کی تمام تر توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ ریلی میں ہریانہ سے بڑی تعداد میں کارکنوں اور حامیوں کی شرکت کو یقینی بنایا جائے۔ اس مقصد کے لیے ریاستی سطح سے لے کر ضلع، بلاک اور بوتھ سطح تک تنظیم کو متحرک کرنے کی حکمتِ عملی تیار کی جائے گی۔
قابلِ ذکر ہے کہ "ووٹ چوری” اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کے مطالبے پر اپوزیشن جماعتیں متحد اور متحرک ہیں۔ اسی سلسلے میں یکم نومبر کو ایک بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے، جس میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش بھی کی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے تاریخی سینگول کے کاریگر ایتھراج کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

Next Post

سی بی ایس ای میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہونے کے پانچ ماہ بعد بھی ملزم کمپنی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا‘
قومی خبریں

مستقبل کے چیلنجوں سے نپٹنے کے لیے فوج کی تیاریوں کا خاکہ جاری کریں گے راج ناتھ

2026-10-22
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
قومی خبریں

سی بی ایس ای میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہونے کے پانچ ماہ بعد بھی ملزم کمپنی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں: کانگریس

2026-10-22
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

مودی نے تاریخی سینگول کے کاریگر ایتھراج کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-10-22
سورو داس اور آشوتوش رانکا نے دہلی ہائی کورٹ سے اپنی درخواست واپس لی
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا نے دہلی ہائی کورٹ سے اپنی درخواست واپس لی

2026-10-22
قومی خبریں

ریس کورس مسجد کو انہدامی نوٹس غیر قانونی اور غیر دستوری ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

2026-10-22
قومی خبریں

کینٹ آر او نے بیٹری اور انورٹر کے بازار میں قدم رکھا

2026-10-22
موبائل پر لائیو رہے گی حکومت؛ مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کسانوں کو وقف کیا نیا پورٹل
قومی خبریں

موبائل پر لائیو رہے گی حکومت؛ مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کسانوں کو وقف کیا نیا پورٹل

2026-10-21
گلوکار جوبیں نوٹیال کے والد رام شرن نوٹیال کانگریس میں واپس، کماری شیلجا کی بی جے پی پر تنقید
قومی خبریں

گلوکار جوبیں نوٹیال کے والد رام شرن نوٹیال کانگریس میں واپس، کماری شیلجا کی بی جے پی پر تنقید

2026-10-21
Next Post
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس

سی بی ایس ای میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہونے کے پانچ ماہ بعد بھی ملزم کمپنی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.