جمعرات, اکتوبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بحیرہ اسود میں تجارتی جہازوں پر حملے قابل مذمت، بات چیت سے تنازعات حل ہوں: ہندوستان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-08
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کی عوامی زندگی کے 25 سال جدوجہد، عزم اور عوامی خدمت سے ملک کی خدمت کے سفر کی علامت: نبین

ریپو ریٹ میں اضافے کا محدود اثر پڑے گا، مانگ مستحکم رہے گی: رئیل اسٹیٹ انڈسٹری

نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان نے گزشتہ 2 دنوں کے دوران بحیرہ اسود میں تجارتی جہازوں پر مسلسل حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام تنازعات کا حل بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے ہونا چاہیے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بدھ کو یہاں میڈیا بریفنگ میں ان حملوں کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا کہ گزشتہ 2 دن سے بھی کم عرصے میں 4 تجارتی جہازوں پر حملے کیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ تمام جہاز غیر ملکی پرچم والے تھے، لیکن ان میں سے 3 پر ہندوستانی ملاح سوار تھے۔
انہوں نے کہا کہ ان جہازوں پر مجموعی طور پر 33 ہندوستانی ملاح سوار تھے۔ یہ سب محفوظ ہیں، لیکن ان میں سے 2 ہندوستانی ملاح زخمی ہوئے ہیں اور ان کا متعلقہ ممالک میں علاج کیا جا رہا ہے۔ ان ممالک میں ہندوستانی سفارت خانے زخمی ملاحوں کو مناسب مدد فراہم کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چوتھے جہاز پر سوار افراد کے بارے میں معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ تجارتی جہازوں پر حملے بند ہونے چاہئیں اور تصادم کا حل بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ابتدا ہی سے آزاد اور بین الاقوامی قوانین پر مبنی بحری آمدورفت کا حامی رہا ہے۔
ایک دیگر سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز اور بحیرہ اسود، دونوں علاقوں میں تجارتی جہازوں پر حملوں کے واقعات میں ہندوستانی ملاحوں کی موت ہوئی ہے، لیکن ان کی تعداد کے بارے میں ان کے پاس فی الحال معلومات نہیں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بچوں کے تحفظ کے شعبے میں سرٹیفکیٹ کورس اور تحقیق کے لیے نیشنل لا یونیورسٹی جو دھپور اور سی لیب نے ہاتھ ملایا

Next Post

پی ایم ادے اسکیم کو ملے گی نئی رفتار، 65 کروڑ روپے کے دِرِشٹی منصوبے کو منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کی عوامی زندگی کے 25 سال جدوجہد، عزم اور عوامی خدمت سے ملک کی خدمت کے سفر کی علامت: نبین
قومی خبریں

مودی کی عوامی زندگی کے 25 سال جدوجہد، عزم اور عوامی خدمت سے ملک کی خدمت کے سفر کی علامت: نبین

2026-10-08
ریپو ریٹ میں اضافے کا محدود اثر پڑے گا، مانگ مستحکم رہے گی: رئیل اسٹیٹ انڈسٹری
قومی خبریں

ریپو ریٹ میں اضافے کا محدود اثر پڑے گا، مانگ مستحکم رہے گی: رئیل اسٹیٹ انڈسٹری

2026-10-08
الیکشن کمیشن کے خلاف مظاہرے کے دوران راہل، پرینکا کو حراست میں لیا گیا
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کے خلاف مظاہرے کے دوران راہل، پرینکا کو حراست میں لیا گیا

2026-10-08
جھگیوں میں رہنے والے لوگوں کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے دہلی حکومت: ریکھا گپتا
قومی خبریں

مودی کی 25 سالہ مسلسل عوامی خدمت اور قوم کے لیے فرض کا احساس ان کے کام سے جڑا ہوا ہے: ریکھا گپتا

2026-10-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مودی حکومت کی سرپرستی میں مہنگائی ڈائن کھائے جاتی ہے: کانگریس

2026-10-08
قومی خبریں

پی ایم ادے اسکیم کو ملے گی نئی رفتار، 65 کروڑ روپے کے دِرِشٹی منصوبے کو منظوری

2026-10-08
قومی خبریں

بچوں کے تحفظ کے شعبے میں سرٹیفکیٹ کورس اور تحقیق کے لیے نیشنل لا یونیورسٹی جو دھپور اور سی لیب نے ہاتھ ملایا

2026-10-08
قومی خبریں

مودی نے توانائی کے تحفظ کی سمت میں حالیہ قابلِ ذکر پیش رفت پر آئی ای اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا مضمون شیئر کیا

2026-10-08
Next Post

پی ایم ادے اسکیم کو ملے گی نئی رفتار، 65 کروڑ روپے کے دِرِشٹی منصوبے کو منظوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.