جمعرات, اکتوبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سینتیاگو نیوا کی نظریں ہندوستانی باکسرز کی اولمپک 2028 میں جلد کوالیفکیشن پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-08
in کھیل
A A
سینتیاگو نیوا کی نظریں ہندوستانی باکسرز کی اولمپک 2028 میں جلد کوالیفکیشن پر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بھونیشور کی واپسی سے دوسرے کھلاڑیوں کو بھی حوصلہ ملے گا: کپل دیو

پہلی ٹی-20 سنچری کے بعد شریئس ایّر کی کیریئر کی بہترین ساتویں رینکنگ

نئی دہلی، 7 اکتوبر (یواین آئی) ہندوستانی خواتین کی باکسنگ ٹیم کی چیف کوچ سینتیاگو نیوا نے کہا ہے کہ ایشین گیمز کے بعد اب ان کی توجہ لاس اینجلس اولمپکس 2028 کے لیے زیادہ سے زیادہ ہندوستانی باکسرز کے کوٹے حاصل کرنے پر ہے۔
اولمپک کوالیفکیشن کا پہلا بڑا موقع 2027 میں قازقستان میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ ہوگی۔ نیوا نے کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ وہاں زیادہ سے زیادہ اولمپک کوٹے حاصل کیے جائیں۔ اس کے بعد ایشین اولمپک کوالیفائر اور 2028 میں مزید دو اولمپک کوالیفائر ہوں گے۔
گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں ہندوستانی خواتین باکسرز نے پانچ طلائی سمیت چھ تمغے جیتے تھے، جبکہ آئچی-ناگویا ایشین گیمز میں بھی ٹیم نے تین تمغے حاصل کیے۔ نیوا نے کہا کہ اگر ہندوستانی باکسرز اگلے سال کے آغاز میں ہی اولمپک کے لیے کوالیفائی کرلیتی ہیں تو انہیں تیاری کے لیے کافی وقت مل جائے گا۔ ان کا مقصد زیادہ سے زیادہ باکسرز کو کوالیفائی کراکر لاس اینجلس کے لیے مضبوط ٹیم تیار کرنا ہے۔
نیوا نے بتایا کہ ہندوستانی ٹیم کے ساتھ 40 افراد پر مشتمل اسٹاف ہے، جس میں تقریباً 20 کوچز اور 20 دیگر معاون عملہ شامل ہے۔ اس کے علاوہ اسپورٹس سائنس، باکسنگ ہال اور باکسنگ آلات سمیت مختلف شعبوں میں بھی بہتری لائی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان کا موجودہ نظام بین الاقوامی معیار کے بہترین باکسنگ پروگراموں کے برابر ہے۔ نیوا کے مطابق بہت کم ممالک کے پاس اس سے بہتر سپورٹ سسٹم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشین گیمز کے لیے اچھی تیاری کے باوجود ہندوستانی ٹیم کو اسی پر رکنا نہیں ہے اور اگلے اولمپکس میں بڑی کامیابی حاصل کرنے کے لیے مسلسل آگے بڑھنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھونیشور کی واپسی سے دوسرے کھلاڑیوں کو بھی حوصلہ ملے گا: کپل دیو

Next Post

بیلجیئم نژاد امریکی طبیعیات داں فرانسس ہالزن کو کائناتی نیوٹرینو کی دریافت پر نوبیل انعام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پاک بھارت کرکٹ کو ہمیں حکومت پر چھوڑ دینا چاہیئے :کپل دیو
کھیل

بھونیشور کی واپسی سے دوسرے کھلاڑیوں کو بھی حوصلہ ملے گا: کپل دیو

2026-10-08
کھیل

پہلی ٹی-20 سنچری کے بعد شریئس ایّر کی کیریئر کی بہترین ساتویں رینکنگ

2026-10-08
کھیل

حسن خان امریکی ٹیم میں شامل

2026-10-08
کھیل

آئی ایل ٹی-20 2026 کے افتتاحی میچ میں ڈیزرٹ وائپرز اور ایم آئی ایمریٹس آمنے سامنے

2026-10-08
کھیل

ٹیمی بیومونٹ اگلے دو سیزن ‘دی بلیز کے لیے کھیلیں گی

2026-10-08
کھیل

ہندوستان نے 2036 اولمپک اور پیرا اولمپک کھیلوں کی میزبانی کے لیے اپنا وژن پیش کیا

2026-10-08
کھیل

ایک گول اور جیت کے ساتھ لیونل میسی کے 21 سالہ شاندار بین الاقوامی کیریئر کا اختتام

2026-10-08
آئی سی سی ’پلیئر آف دی منتھ‘ کی دوڑ میں شبمن گل اور ابھیشیک شرما شامل
کھیل

آئی سی سی ’پلیئر آف دی منتھ‘ کی دوڑ میں شبمن گل اور ابھیشیک شرما شامل

2026-10-07
Next Post

بیلجیئم نژاد امریکی طبیعیات داں فرانسس ہالزن کو کائناتی نیوٹرینو کی دریافت پر نوبیل انعام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.