بدھ, اکتوبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ’پلیئر آف دی منتھ‘ کی دوڑ میں شبمن گل اور ابھیشیک شرما شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-07
in کھیل
A A
آئی سی سی ’پلیئر آف دی منتھ‘ کی دوڑ میں شبمن گل اور ابھیشیک شرما شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہرمن پریت کور نے تینوں فارمیٹس کی کپتانی چھوڑ دی

ہندوستان کے سامنے یوراگوئے کا سخت چیلنج

دبئی، 6 اکتوبر (یواین آئی) ستمبر کے لیے آئی سی سی مینز ’پلیئر آف دی منتھ‘ کے لیے شارٹ لسٹ میں ہندوستان کے بلے باز شبمن گل اور ابھیشیک شرما کے ساتھ زمبابوے کے کپتان سکندر رضا کو شامل کیا گیا ہے۔
خواتین کی شارٹ لسٹ میں سری لنکا کی کپتان چماری اتھاپتھو، ہندوستان کی سری چرنئی اور شیفالی ورما شامل ہیں۔
شرما نے چار ٹی-20 میچوں میں 229 رنز بنائے، جس میں افغانستان کے خلاف 30 گیندوں پر بنایا گیا ریکارڈ سنچری بھی شامل ہے، جبکہ گل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ون ڈے میچوں میں 333 رنز بنائے، جس میں ان کی دوسری ڈبل سنچری بھی شامل تھی۔ رضا زمبابوے کی گھریلو ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی رہے۔
خواتین کی شارٹ لسٹ میں ایشیا کپ اور ایشیائی کھیلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کھلاڑیوں کو جگہ دی گئی ہے۔ اتھاپتھو نے بلے اور گیند دونوں سے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جبکہ شیفالی نے ٹاپ آرڈر میں بہترین کھیل پیش کیا اور ویمنز ایشیا کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی رہیں۔
وہیں، سری چرنئی آئی سی سی ویمنز ٹی-20 بولنگ رینکنگ میں اب تک کے سب سے زیادہ ریٹنگ پوائنٹس تک پہنچ گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہرمن پریت کور نے تینوں فارمیٹس کی کپتانی چھوڑ دی

Next Post

اسرائیل خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے: امریکی خفیہ رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہرمن پریت کور نے تینوں فارمیٹس کی کپتانی چھوڑ دی
کھیل

ہرمن پریت کور نے تینوں فارمیٹس کی کپتانی چھوڑ دی

2026-10-07
کھیل

ہندوستان کے سامنے یوراگوئے کا سخت چیلنج

2026-10-07
کھیل

16 سالہ ناشک کی تیراک دیویا مہاجن نے 14 گھنٹے 35 منٹ میں انگلش چینل عبور کیا

2026-10-07
کھیل

گھریلو سیزن سے قبل آشوتوش شرما نے ٹیم تبدیل کرلی

2026-10-07
کھیل

تیراندازی پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن میں ٹاٹا اسٹیل کے چیرو آرچرز کی واپسی

2026-10-07
آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے ٹیم انڈیا کو طلائی تمغہ پیش کیا
کھیل

آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے ٹیم انڈیا کو طلائی تمغہ پیش کیا

2026-10-04
ہندوستان نے ہاکی میں تاریخی ’گولڈن ڈبل‘ مکمل کیا
کھیل

ہندوستان نے ہاکی میں تاریخی ’گولڈن ڈبل‘ مکمل کیا

2026-10-04
پاکستان کو 19 رن سے شکست دے کر ہندوستان نے ایشیائی کھیلوں کی کرکٹ کا طلائی تمغہ جیتا
کھیل

پاکستان کو 19 رن سے شکست دے کر ہندوستان نے ایشیائی کھیلوں کی کرکٹ کا طلائی تمغہ جیتا

2026-10-04
Next Post

اسرائیل خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے: امریکی خفیہ رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.