اتوار, اکتوبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے ٹیم انڈیا کو طلائی تمغہ پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-04
in کھیل
A A
آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے ٹیم انڈیا کو طلائی تمغہ پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان نے ہاکی میں تاریخی ’گولڈن ڈبل‘ مکمل کیا

پاکستان کو 19 رن سے شکست دے کر ہندوستان نے ایشیائی کھیلوں کی کرکٹ کا طلائی تمغہ جیتا

نشین (جاپان)، 03 اکتوبر (یو این آئی) ایشین گیمز میں ٹیم انڈیا نے تاریخی دوہری کامیابی کا جشن منایا۔ گزشتہ ہفتے خواتین کی ٹیم کے طلائی تمغہ جیتنے کے بعد اب مردوں کی ٹیم نے بھی طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔ ایشین گیمز میں مردوں کے کرکٹ میں ہندوستان کا یہ مسلسل دوسرا طلائی تمغہ ہے۔ اس سال کے آغاز میں مسلسل دوسری بار آئی سی سی مردوں کا ٹی 20 عالمی کپ جیتنے کے بعد ’مَین اِن بلیو‘ نے ٹی 20 میں اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھی ہے۔
شریاس ایئر کی کپتانی والی ٹیم انڈیا کو طلائی تمغہ پیش کیے جانے کے موقع پر آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ، بی سی سی آئی کے سکریٹری دیوجیت سَیکیا اور ہندوستانی اولمپک ایسوسی ایشن (آئی او اے) کی صدر پی ٹی اوشا سمیت کئی افراد موجود تھے۔
ایشین گیمز میں ٹیم انڈیا کے طلائی تمغہ جیتنے کے بعد آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ نے کہا، ’’ناگویا اور جاپان نے کرکٹ کی تاریخ میں فخر کا ایک نیا باب رقم کیا ہے۔ اس موقع کے لائق شاندار کارکردگی کے لیے ٹیم انڈیا کو مبارکباد۔ اس کے ساتھ ہی تمام حصہ لینے والے ممالک، اولمپک کونسل آف ایشیا اور ان منتظمین کا دل سے شکریہ، جن کی سوچ کی وجہ سے ہم یہاں تک پہنچ سکے۔ اور ان ہزاروں شائقین کا بھی شکریہ، جن کی موجودگی نے ہمیں یاد دلایا کہ دنیا میں کہیں بھی کرکٹ اتنی خاص کیوں ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے ہاکی میں تاریخی ’گولڈن ڈبل‘ مکمل کیا

Next Post

اگر اقوام متحدہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہوا تو وہ آزادانہ طور پر کام کریں گے :گروسی کا وعدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان نے ہاکی میں تاریخی ’گولڈن ڈبل‘ مکمل کیا
کھیل

ہندوستان نے ہاکی میں تاریخی ’گولڈن ڈبل‘ مکمل کیا

2026-10-04
پاکستان کو 19 رن سے شکست دے کر ہندوستان نے ایشیائی کھیلوں کی کرکٹ کا طلائی تمغہ جیتا
کھیل

پاکستان کو 19 رن سے شکست دے کر ہندوستان نے ایشیائی کھیلوں کی کرکٹ کا طلائی تمغہ جیتا

2026-10-04
کھیل

ایشین گیمز: ہندوستانی کُراش ایتھلیٹ یش کمار چوہان عارضی طور پر معطل

2026-10-04
کھیل

یہ اجتماعی کوشش کی جیت ہے: شریاس ایئر

2026-10-04
کھیل

آل انڈیا سول سروسز مقابلوں کے لیے ٹہری میں انتخابی ٹرائل مکمل

2026-10-04
ہریانہ کے تین کھلاڑیوں نے ایشین گیمز میں مسلسل تین طلائی تمغے جیتے
کھیل

ہریانہ کے تین کھلاڑیوں نے ایشین گیمز میں مسلسل تین طلائی تمغے جیتے

2026-10-03
سجیت کلکل نے شاندار واپسی کرتے ہوئے 65 کلوگرام میں طلائی تمغہ جیتا
کھیل

سجیت کلکل نے شاندار واپسی کرتے ہوئے 65 کلوگرام میں طلائی تمغہ جیتا

2026-10-03
کھیل

انکش پنگھال نے طلائی تمغہ جیتا، ہندوستانی باکسرز نے گولڈ کی ہیٹ ٹرک مکمل کی

2026-10-03
Next Post

اگر اقوام متحدہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہوا تو وہ آزادانہ طور پر کام کریں گے :گروسی کا وعدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.