ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کئی ماہ بعد امریکا اور روس کا اعلی سطح کا رابطہ ، یوکرین پر کوئی بات نہ ہوئی

دو شہریوں کی رہائی کیلئے روس کو اچھی پیش کش کی ہے؍ بلنکن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-29
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

 

واشنگٹن//
امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ نے روس میں قید کیے گئے امریکیوں کی رہائی کے لیے روس کو معاہدے کی پیش کی ہے۔ تاکہ پال وہیلن اور برٹنی گرینر کو رہائی مل سکے۔
امریکی وزیر خارجہ کی طرف سے روسی وزیر خارجہ کے ساتھ یوکرین پر حملے کے بعد پہلی فونک رابطہ تھا۔ بلنکن کے مطابق اس فون کال میں یوکرین کی لڑائی پر کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔ امریکہ اور روس کے درمیان ایک لمبے وقفے کے بعد ہونےو الے رابطے کے بعد سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ روسی اسلحی ڈیلر وکٹر باوٹ کو بھی ممکنہ طور پر قیدیوں کے باہمی تبادلے کے طور امریکہ سے رہائی مل سکتی ہے۔ تاہم بلنکن نے روسی ہم منصب لاوروف سے اپنی فون کال میں قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں کچھ نہیں کہا تھا۔
وہیلن کارپوریٹ سکیورٹی ایگزیکٹو ہیں اور ان کا مشی گن سے تعلق ہے۔ انہیں جاسوسی کے الزام میں روس میں گرفتاری کے بعد 2020 میں 16 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ وہیلن اور ان کا خاندان جاسوسی کے الزام کی تردید کرتا ہے۔
گرینر اسی سال ماہ فروری کے دوران اپنے سامان میں بھنگ کے بنائے گئے پیکٹوں کے ساتھ پکڑی گئی تھیں۔ گرینر نے عدالت میں اس کا اعتراف کی تاہم انہوں نے کہا ان کا کوئی مجرمانہ ارادہ نہیں تھا۔ منشیات کے جرم گرینر کو دس سال تک کی سزائے قید ہو سکتی ہے۔
جوبائیڈن انتطامیہ پر ملک کے اندر سے سیاسی دباو ہے کہ اپنے دونوں شہریوں کو روس سے واپس لایا جائے۔ اس کے پیش نظر کئی مہینوں بعد دونوں ملکوں کے درمیان اعلی سطح کا رابطہ ہوا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا نے منکی پوکس کو قومی اہمیت کی حامل بیماری قرار دیا

Next Post

جاپان میں کورونا کی 7 ویں لہر، مریضوں کی ہفتہ وار تعداد 9 لاکھ 69 ہزار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

جاپان میں کورونا کی 7 ویں لہر، مریضوں کی ہفتہ وار تعداد 9 لاکھ 69 ہزار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.