اتوار, ستمبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-27
in کھیل
A A
مانوش شاہ اور یشسوی گھورپڑے ہاریں، ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم ختم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

آئچی-ناگویا، 26 ستمبر (یواین آئی) مانوش شاہ کی شکست کے ساتھ ہی آئچی-ناگویا ایشین گیمز میں ہندوستان کی ٹیبل ٹینس مہم بھی ختم ہوگئی۔ اس سے قبل یشسوی گھورپڑے بھی خواتین کے سنگلز میں اپنا مقابلہ ہار گئی تھیں۔
مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں مانوش شاہ کو چین کے سابق عالمی نمبر ایک لن شی ڈونگ نے 4-0 (11-4، 11-4، 11-9، 12-10) سے شکست دے کر باہر کردیا۔
اس سے قبل خواتین کے سنگلز میں یشسوی گھورپڑے کا سفر راؤنڈ آف 16 میں ختم ہوگیا، جہاں انہیں جاپان کی عالمی نمبر تین میوا ہاریموتو نے 4-1 سے شکست دی۔ یشسوی نے ابتدائی دو گیم ہارنے کے بعد تیسرے گیم میں 11-4 سے کامیابی حاصل کی، لیکن ہاریموتو نے اگلے تین گیم 11-9، 11-5، 11-4، 11-5 سے جیت کر مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

Next Post

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ
کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

2026-09-27
ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
کھیل

ہندوستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-27
کھیل

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے گل فٹ ہیں: کوٹک

2026-09-27
کھیل

کوارٹر فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ افغانستان سے، بارش کا خطرہ

2026-09-27
کھیل

نئی چوٹ کے باعث ہاردک پانڈیا آسٹریلیا اے سیریز سے باہر

2026-09-27
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاری کے آغاز کے ساتھ روہت اور کوہلی ایک بار پھر توجہ کا مرکز

2026-09-27
ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے
کھیل

ایشین گیمز: انناہت اور ابھیے سیمی فائنل میں، ہندوستان کے تین تمغے پکے

2026-09-26
ہندوستان میں سیریز جیت کر 2 دہائیوں کی خشک سالی ختم کرنا چاہتے ہیں: سیمی
کھیل

ہندوستان میں سیریز جیت کر 2 دہائیوں کی خشک سالی ختم کرنا چاہتے ہیں: سیمی

2026-09-26
Next Post
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں سست اوور ریٹ پر آسٹریلیا پر جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.