جمعرات, نومبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیائی کھیل: ہندوستانی مردوں کی کبڈی ٹیم نے تھائی لینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-09-26
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وراٹ کوہلی ابوظہبی ٹی 10 پر نظر رکھے ہوئے ہیں : راج کمار شرما

آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گرنور برار کو سرزنش

آئیچی-ناگویا (جاپان)، 25 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی مردوں کی کبڈی ٹیم نے جمعہ کو توکائی سٹیزن جمنازیم میں تھائی لینڈ کو 66-28 کے اسکور سے شکست دے کر ایشیائی کھیل 2026 کے فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔
آج یہاں گروپ اے میں اپنے تمام میچ جیت کر سرفہرست رہنے والی موجودہ ایشیائی کھیل چیمپئن ہندوستانی ٹیم نے تھائی ٹیم کے خلاف متوازن اور قابو میں رہتے ہوئے کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ناک آؤٹ مرحلے میں کوئی غلطی نہیں کی۔ ہندوستانی دفاع، جس میں جے دیپ دہیا، سُمِت، راہل سیٹھ پال اور کپتان سنیل کمار شامل تھے، ابتدائی مرحلے میں تقریباً بے داغ رہا اور 8 بار کی ایشیائی کھیل کبڈی چیمپئن ٹیم نے میچ کے پہلے 5 منٹ کے اندر ہی پہلا ’آل آؤٹ‘ کردیا۔
پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچنے والی تھائی لینڈ کی ٹیم ابتدائی جھٹکے سے آہستہ آہستہ سنبھل سکی۔ تھیراڈیٹ چائی سِٹ نے ایک شاندار ’سپر ریڈ‘ کی اور اس کے بعد مزید 2 کامیاب ریڈ کیں، جس سے تھائی ٹیم نے ہندوستانیوں کو حیران کرتے ہوئے ’آل آؤٹ‘ کیا اور فرق کم کرکے 24-14 کردیا۔ چائی سِٹ نے ہندوستانی دفاع کو پریشان کرنا جاری رکھا، لیکن ریڈروں، خاص طور پر دیوانک دلال، نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ موجودہ چیمپئن نے ہاف ٹائم کی سیٹی بجنے سے پہلے نیپال کو ایک بار پھر میٹ سے باہر کردیا اور وقفے تک 37-18 کی برتری حاصل کرلی۔
دوسرے ہاف میں بھی کہانی تقریباً ایسی ہی رہی۔ چائی سِٹ تھائی لینڈ کے لیے نمایاں کھلاڑی رہے، لیکن ہندوستان نے کھیل پر اپنا کنٹرول برقرار رکھا اور مزید 2 ’آل آؤٹ‘ کرکے آسان کامیابی حاصل کی۔
ہندوستانی مردوں کی ٹیم ہفتہ کو ایشیائی کھیل 2026 کے کبڈی سونے کے تمغے کے لیے ایران اور چینی تائپے کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی فائنل کے فاتح سے مقابلہ کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاستی درجے کی بحالی کی قرارداد پر ہنگامہ

Next Post

کوسل مینڈس کی سنچری اور ویلالیج کی 3 وکٹوں کی بدولت سری لنکا نے ون ڈے سیریز برابر کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی ابوظہبی ٹی 10 پر نظر رکھے ہوئے ہیں : راج کمار شرما

2026-11-18
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر گرنور برار کو سرزنش

2026-11-18
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ایم سی اے نے ٹی 20 ممبئی لیگ کے چیمپئنز کا جشن منایا

2026-11-12
سری لنکا فالو آن کھیلنے پر مجبور، ہندوستان جیت سے 4 وکٹ دور
کھیل

ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم میں رچن رویندرا اور ڈیون کونوے کی واپسی

2026-11-12
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

مہاراشٹر نے بنگال کو 10 وکٹ سے شکست دے دی

2026-11-06
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برازیل میں فٹبال کا انوکھا واقعہ، فٹبال میچ کے دوران 51 ریڈ کارڈ، عالمی ریکارڈ قائم

2026-11-06
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

بارش سے متاثرہ مقابلے میں ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی

2026-11-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں کوہلی نے پونٹنگ کی برابری کی

2026-11-05
Next Post

کوسل مینڈس کی سنچری اور ویلالیج کی 3 وکٹوں کی بدولت سری لنکا نے ون ڈے سیریز برابر کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.