پیر, اگست 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جونٹی سدھو کی شاندار سنچری، سینٹرل دلّی کنگز فائنل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-30
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی) کپتان جونٹی سدھو کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت سینٹرل دہلی کنگز نے کوالیفائر-2 میں پرانی دلّی 6 کو 72 رنز سے شکست دے کر دلّی پریمیئر لیگ (ڈی پی ایل) 2026 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔
ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سدھو نے 46 گیندوں پر ناٹ آوٹ 106 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی اور بعد میں 25 رنز دے کر تین وکٹیں بھی حاصل کیں۔ آدتیہ بھنڈاری نے بھی 12 گیندوں پر تیز رفتار 24 رنز بنا کر ٹیم کا بھرپور ساتھ دیا۔
ہدف کے تعاقب میں پرانی دلّی 6 کی ٹیم دباؤ میں بکھر گئی اور 146 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ منی گریوال نے 27 رنز دے کر دو جبکہ تیجس بروکا نے 19 رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں۔
سینٹرل دلّی کنگز اب اتوار کو ڈی پی ایل 2026 کے گرینڈ فائنل میں ساؤتھ دہلی سپر اسٹارز کا مقابلہ کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آغا روح اللہ نے ڈاکٹر فاروق کی جھولی بھر دی

Next Post

چوٹ کے باعث نیرج چوپڑا ایشیائی کھیلوں سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post

چوٹ کے باعث نیرج چوپڑا ایشیائی کھیلوں سے باہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.