ہفتہ, اگست 29, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مایہ ناز گلوکارہ ڈولی پارٹن انتقال کر گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-29
in عالمی خبریں
A A
مایہ ناز گلوکارہ ڈولی پارٹن انتقال کر گئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سیتارمن نے کینیڈین مالیاتی اداروں کو ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کا 89 برس کی عمر میں انتقال

لاس انجلس، 28 اگست (یو این آئی) کنٹری میوزک کی معروف افسانوی شخصیت ڈولی پارٹن 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
ان کے اہل خانہ کی جانب سے منگل کے روز جاری کیے گئے ایک بیان میں مایہ ناز فنکارہ کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔ فنکارہ کے مینیجر نے بھی اطلاع دی ہے کہ پارٹن کا نیش وِل میں انتقال ہو گیا ہے۔
جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کینسر کے خلاف ایک بہادرانہ اور مختصر جنگ کے بعد ڈولی نے اپنے عزیزوں کی موجودگی میں وینڈربلٹ-انگرام کینسر سینٹر میں آخری سانسیں لیں۔
ڈولی ربیکا پارٹن 19 جنوری 1946 کو ٹینیسی کے گریٹ سموکی ماؤنٹینز میں پیدا ہوئیں۔ 12 بچوں کے خاندان میں چوتھے نمبر پر آنے والی پارٹن نے ایک ایسے ماحول میں پرورش پائی جہاں موسیقی کی جڑیں نسلوں پرانی تھیں۔ اپنے شاندار کیریئر کے دوران 49 اسٹوڈیو البمز اور 9 لائیو ریکارڈنگ البمز ریلیز کرنے والی پارٹن کو 10 گریمی ایوارڈز کے ساتھ ساتھ کئی باوقار اعزازات سے نوازا گیا۔ پارٹن نے اپنے شوہر کارل ڈین کے ساتھ جن سے ان کی شادی کو تقریباً 60 سال ہو چکے تھے، میڈیا کی نظروں سے دور ایک پرسکون زندگی گزاری۔
کارل ڈین کا انتقال 3 مارچ 2025 کو 82 برس کی عمر میں ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کا 89 برس کی عمر میں انتقال

Next Post

سیتارمن نے کینیڈین مالیاتی اداروں کو ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سیتارمن نے کینیڈین مالیاتی اداروں کو ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی
عالمی خبریں

سیتارمن نے کینیڈین مالیاتی اداروں کو ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

2026-08-29
ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کا 89 برس کی عمر میں انتقال
عالمی خبریں

ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کا 89 برس کی عمر میں انتقال

2026-08-29
اسرائیل کے قید خانوں میں 370 فلسطینی بچے موجود ہیں: رپورٹ
عالمی خبریں

اسرائیل کے قید خانوں میں 370 فلسطینی بچے موجود ہیں: رپورٹ

2026-08-29
برطانیہ اور فرانس آگ سے کھیل رہے ہیں: روس
عالمی خبریں

برطانیہ اور فرانس آگ سے کھیل رہے ہیں: روس

2026-08-29
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے اونٹاریو جھیل کا نام تبدیل کرکے لیک امریکہ رکھ دیا

2026-08-29
نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ
عالمی خبریں

نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ

2026-08-28
اسرائیل نو ماہ سے زائد عرصے سے تحویل میں رکھے گئے فلسطینی بچے کی لاش واپس کرے گا
عالمی خبریں

اسرائیل نو ماہ سے زائد عرصے سے تحویل میں رکھے گئے فلسطینی بچے کی لاش واپس کرے گا

2026-08-28
حماس کا اسلحہ سپرد کرنے اور حکومت سے دستبردار ہونے کا اعلان
عالمی خبریں

حماس کا اسلحہ سپرد کرنے اور حکومت سے دستبردار ہونے کا اعلان

2026-08-28
Next Post
سیتارمن نے کینیڈین مالیاتی اداروں کو ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

سیتارمن نے کینیڈین مالیاتی اداروں کو ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.