جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت کی نیپال میں اچانک آئے سیلاب سے پیدا شدہ صورتحال پر کڑی نظر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-28
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا

بھاگوت کا نیویارک پروگرام ہندستانی اقدار کی عکاسی ہے: آر ایس ایس

نئی دہلی، 27اگست (یو این آئی) مرکزی حکومت نیپال میں اچانک آئی سیلاب سے پیدا ہوئی صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نیپال میں آئی اس آفت کے سلسلے میں بہار اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ سے بات کی ہے۔ مسٹر شاہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا "نیپال میں آئے سیلاب کی تباہ کاری انتہائی افسوسناک ہے۔ جن خاندانوں نے اس آفت میں اپنے پیاروں کو کھویا ہے، میری تعزیت ان کے ساتھ ہے۔ بحران کی اس گھڑی میں حکومت ہند نیپال کے ساتھ کھڑی ہے۔
نیپال میں آئی اس آفت کے سلسلے میں بہار اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ سے بات کی۔ اس کا اثر جن سرحدی علاقوں پر پڑ سکتا ہے، وہاں کے مقامی انتظامیہ اور راحت و بچاؤ کی ٹیموں کے ساتھ این ڈی آر ایف کو بھی ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔”
مرکزی واٹر کمیشن کے مشورے اور میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال چین سرحد کے قریب اچانک آئے سیلاب کی وجہ سے نیپال میں بھارتی سرحد سے تقریباً 160 کلومیٹر دور فرکے کھولا میں ترشولی ندی کی سطح آب میں اچانک اضافہ ہوا ہے۔ اس سیلاب کا اثر ہندوستان میں گنڈک ندی کے نچلے علاقوں میں بھی پڑ سکتا ہے۔ بہار اور اتر پردیش کی ریاستی حکومتوں نے بھارت نیپال سرحد کے قریب رہنے والے مقامی بھارتی برادریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے اور دیگر امداد فراہم کرنے جیسے اقدامات کیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ

Next Post

ہندوستان 12 ستمبر کو 18ویں برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا

2026-08-28
بھاگوت کا نیویارک پروگرام ہندستانی اقدار کی عکاسی ہے: آر ایس ایس
قومی خبریں

بھاگوت کا نیویارک پروگرام ہندستانی اقدار کی عکاسی ہے: آر ایس ایس

2026-08-28
بی جے پی کی کچرے سے آزادی کی مہم محض ایک دھوکہ ہے : اے اے پی
قومی خبریں

عام آدمی پارٹی کی بدعنوان حکومت نے پنجاب کے ہر شہری کو قرض میں ڈبویا

2026-08-28
نرملا سیتارمن نے کینیڈین کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی
قومی خبریں

نرملا سیتارمن نے کینیڈین کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی

2026-08-28
ہندوستان 12 ستمبر کو 18ویں برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
قومی خبریں

ہندوستان 12 ستمبر کو 18ویں برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

2026-08-28
مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے

2026-08-27
ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا
قومی خبریں

ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا

2026-08-27
نیپال سیلاب: مودی نے بالیندر شاہ سے کی بات، ہر ممکن مدد کی کرائی یقین دہانی
قومی خبریں

نیپال سیلاب: مودی نے بالیندر شاہ سے کی بات، ہر ممکن مدد کی کرائی یقین دہانی

2026-08-27
Next Post
ہندوستان 12 ستمبر کو 18ویں برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

ہندوستان 12 ستمبر کو 18ویں برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.