منگل, اگست 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رزرویشن ختم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے مودی حکومت: کھرگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-25
in قومی خبریں
A A
ڈاکٹروں نے کھڑگے کو پیس میکر لگانے کا مشورہ دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہند- چین سرحد پر بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچے اجیت ڈوبھال

کثیر قطبی دنیاسیاسی طاقت کے نئے مراکزہی نہیں، ہمہ جہات تبدیلیاں لارہی ہے:آئی او ایس

نئی دہلی، 24 اگست (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مرکز کی مودی حکومت پر سرکاری نوکریوں اور پبلک سیکٹر کے اداروں (پی ایس یو) کے ذریعے رزرویشن کے نظام کو کمزور کرنے کا الزام لگایا ہے۔
مسٹر کھرگے نے سوشل میڈیا کے ذریعے کہا کہ حکومت براہِ راست آئین میں تبدیلی کیے بغیر ہی رزرویشن کے مواقع ختم کرنے کی سمت میں کام کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 2015 میں مرکزی حکومت میں 4.21 لاکھ عہدے خالی تھے، جبکہ 2024 میں یہ تعداد بڑھ کر 8.24 لاکھ ہو گئی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ریلوے میں تقریباً 2.40 لاکھ، دفاعی شعبے میں 2.41 لاکھ اور وزارتِ داخلہ میں 1.10 لاکھ عہدے خالی ہیں۔ پبلک سیکٹر کے اداروں میں 5.1 لاکھ مستقل نوکریاں ختم ہو گئیں، جبکہ کنٹریکٹ ملازمین کا حصہ 19 فیصد سے بڑھ کر 49 فیصد ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوال صرف روزگار کا نہیں، بلکہ سماجی انصاف کا بھی ہے۔ سرکاری عہدے خالی رکھے جانے سے رزرویشن کے تحت ملنے والے مواقع کم ہوتے ہیں، پبلک سیکٹر کے اداروں کی نجکاری سے ریزرو نوکریاں متاثر ہوتی ہیں اور مستقل نوکریوں کو کنٹریکٹ میں بدلنے سے رزرویشن کا فائدہ محدود ہوتا ہے۔
مسٹر کھرگے نے الزام لگایا کہ بی جے پی کی سماجی انصاف مخالف پالیسی کے تحت درج فہرست ذاتوں (ایس سی)، درج فہرست قبائل (ایس ٹی)، دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) اور اقتصادی طور پر کمزور طبقات (ای ڈیبلیو ایس) کے آئینی حقوق کو کمزور کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ باباصاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے آئین سے ملے حقوق کی حفاظت کے لیے اس پالیسی کی مخالفت ضروری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹاٹا پاور نے راجستھان کے کلاسر میں 190.5 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبے میں پیداوار شروع کردی

Next Post

کثیر قطبی دنیاسیاسی طاقت کے نئے مراکزہی نہیں، ہمہ جہات تبدیلیاں لارہی ہے:آئی او ایس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند- چین سرحد پر بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچے اجیت ڈوبھال
قومی خبریں

ہند- چین سرحد پر بات چیت کے لیے بیجنگ پہنچے اجیت ڈوبھال

2026-08-25
کثیر قطبی دنیاسیاسی طاقت کے نئے مراکزہی نہیں، ہمہ جہات تبدیلیاں لارہی ہے:آئی او ایس
قومی خبریں

کثیر قطبی دنیاسیاسی طاقت کے نئے مراکزہی نہیں، ہمہ جہات تبدیلیاں لارہی ہے:آئی او ایس

2026-08-25
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

قومی گیت کو فرقہ وارانہ دباؤ، ووٹ بینک کی سیاست کے ماتحت کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: بی جے پی

2026-08-24
چار سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کلورفینیرامائن-فینائلیفرائن مرکب ادویات پر پابندی
قومی خبریں

چار سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے کلورفینیرامائن-فینائلیفرائن مرکب ادویات پر پابندی

2026-08-24
قومی خبریں

حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام تین علاقوں کو 2.80 کروڑ روپے مختص

2026-08-24
ہندستانی بحریہ کو سونپا گیا تیسرا انٹی سب میرین وارفیئر شیلو واٹر کرافٹ
قومی خبریں

ہندستانی بحریہ کو سونپا گیا تیسرا انٹی سب میرین وارفیئر شیلو واٹر کرافٹ

2026-08-24
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑی، حکومت نے تہواروں سے پہلے چینی کی مٹھاس میں کڑواہٹ گھولی: کانگریس

2026-08-24
ساحل کی شکایت پر ایف آئی آر درج، راہل ایف آئی آر ہونے تک سنسد مارگ تھانے کے باہر دھرنے پر بیٹھے
قومی خبریں

ساحل کی شکایت پر ایف آئی آر درج، راہل ایف آئی آر ہونے تک سنسد مارگ تھانے کے باہر دھرنے پر بیٹھے

2026-08-24
Next Post
کثیر قطبی دنیاسیاسی طاقت کے نئے مراکزہی نہیں، ہمہ جہات تبدیلیاں لارہی ہے:آئی او ایس

کثیر قطبی دنیاسیاسی طاقت کے نئے مراکزہی نہیں، ہمہ جہات تبدیلیاں لارہی ہے:آئی او ایس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.