جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی جنگی بحری جہاز بیچ سمندر خراب ہو گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-20
in عالمی خبریں
A A
امریکی جنگی بحری جہاز بیچ سمندر خراب ہو گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر پر مبینہ حملے کی این ایس یو آئی نے شدید مذمت کی

جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں

واشنگٹن، 19 اگست (یو این آئی) امریکہ کے ارلی برک قسم کے گائیڈڈ میزائل والے محارب جنگی بحری جہازوں میں سے ‘یو ایس ایس بن فولڈ گزشتہ ماہ بحیرۂ جنوبی چین میں پیش آنے والی ایک تکنیکی خرابی کے بعد چار دن تک بجلی سے محروم رہا۔
یو ایس ایس بن فولڈ کو فلپائن پہنچنے تک ایئر کنڈیشننگ، بیت الخلاء، باورچی خانہ سہولیات اور پینے کے صاف پانی سے محرومی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
امریکہ کے ساتویں بحری بیڑے کے ترجمان کمانڈر میتھیو کومر نے یو ایس این آئی نیوزکو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ”24 جولائی 2026 کو، انڈو پیسفک خطے میں معمول کی کارروائیاں انجام دیتے ہوئے، ارلی برک کلاس کے گائیڈڈ میزائل سے لیس محارب جنگی جہاز یو ایس ایس بن فولڈ نے اپنے جنریٹروں میں ایک تکنیکی خرابی اور اس کے نتیجے میں بجلی کی بندش کی اطلاع دی۔”
کومر نے مزید کہا ہے کہ”اس واقعے میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا اور عملے نے اس خرابی کے دوران استقامت، عزم اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔”
بیان کے مطابق بجلی کی بندش سے بحری اہلکار باورچی خانہ سہولیات، بیت الخلا اور ایئر کنڈیشننگ سے محروم ہوگئے۔ علاوہ ازیں جہاز پر پینے کے پانی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔
کومر نے کہا ہے کہ بن فولڈ کے ساتھ ہمراہی کرتے جارج واشنگٹن کیریئر محارب گروپ نے واقعے کے دوران جہاز کو مدد فراہم کی۔ اس محارب گروپ میں شامل ایک کروزر یو ایس ایس رابرٹ سمالزکے عملے نے کھانے کی فراہمی میں بھی مدد کی۔
واقعے کی وجوہات کی تحقیق جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کا ہندوستان کے انتخابی نظام کو ماڈل قرار دے کر امریکی کانگریس سے سیو امریکہ ایکٹ منظور کرنے کا مطالبہ

Next Post

اردوغان کی ٹرمپ سے ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر پر مبینہ حملے کی این ایس یو آئی نے شدید مذمت کی
عالمی خبریں

دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر پر مبینہ حملے کی این ایس یو آئی نے شدید مذمت کی

2026-08-20
جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں
عالمی خبریں

جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں

2026-08-20
امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون علاقے کے لیے انتہائی اہم ہے: جاپان
عالمی خبریں

امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون علاقے کے لیے انتہائی اہم ہے: جاپان

2026-08-20
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو

2026-08-20
اردوغان کی ٹرمپ سے ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
عالمی خبریں

اردوغان کی ٹرمپ سے ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-08-20
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ہندوستان کے انتخابی نظام کو ماڈل قرار دے کر امریکی کانگریس سے سیو امریکہ ایکٹ منظور کرنے کا مطالبہ

2026-08-20
عالمی خبریں

2026-08-20
150سے زائد ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کے معدنی۔ تین آخری
عالمی خبریں

150سے زائد ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کے معدنی۔ تین آخری

2026-08-20
Next Post
اردوغان کی ٹرمپ سے ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

اردوغان کی ٹرمپ سے ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.