جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چین میں جُجھار سنگھ نے ایشیا اوشیانا رِنک ہاکی کلب چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-08-20
in کھیل
A A
چین میں جُجھار سنگھ نے ایشیا اوشیانا رِنک ہاکی کلب چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان، کوئی کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا،17 کھلاڑی ارجن ایوارڈ کے لیے منتخب

سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے

چنڈی گڑھ، 19 اگست (یواین آئی) چنڈی گڑھ پولیس کے انسپکٹر اور اینٹی نارکوٹکس ٹاسک فورس کے تھانہ انچارج ہرمندر جیت سنگھ کے بیٹے جُجھار سنگھ نے چین میں منعقدہ ایشیا اوشیانا رِنک ہاکی کلب چیمپئن شپ 2026 میں طلائی تمغہ جیت کر چنڈی گڑھ کا نام روشن کیا۔ ججھار آسٹریلیا کے میلبورن میں واقع مورڈیالوک رولر ہاکی کلب کی جانب سے کھیل رہے تھے۔
ججھار نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کے لیے 11 گول کیے، جس کی بدولت کلب نے چیمپئن شپ کا خطاب اپنے نام کیا۔ وہ اس سے قبل بھی آسٹریلیا کی نمائندگی کرتے ہوئے دو طلائی تمغے جیت چکے ہیں۔
چین میں کامیابی کے بعد ججھار کی ٹیم نے آئندہ عالمی کلب چیمپئن شپ کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا ہے، جو اسپین میں منعقد ہوگی۔ ججھار وہاں بھی اپنی ٹیم کی جانب سے کھیلیں گے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وینس اور سیرینا ولیمس ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں ہار گئیں

Next Post

جوڈار چوتھے راؤنڈ میں؛ الکاراز اور شیلٹن کی برابری کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان، کوئی کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا،17 کھلاڑی ارجن ایوارڈ کے لیے منتخب
کھیل

قومی کھیل ایوارڈز 2025 کا اعلان، کوئی کھیل رتن ایوارڈ نہیں دیا گیا،17 کھلاڑی ارجن ایوارڈ کے لیے منتخب

2026-08-20
سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے
کھیل

سچن چماریا نے قاہرہ ورلڈ بوکیا چیلنجر میں سلور اور برونز میڈل جیتے

2026-08-20
ہاکی ورلڈ کپ : سیمی فائنل کی دوڑ میں ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ : سیمی فائنل کی دوڑ میں ہندوستان اور پاکستان آمنے سامنے

2026-08-20
ہندوستان نے اپنے 600 ویں ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی
کھیل

ہندوستان نے اپنے 600 ویں ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی

2026-08-20
جوڈار چوتھے راؤنڈ میں؛ الکاراز اور شیلٹن کی برابری کی
کھیل

جوڈار چوتھے راؤنڈ میں؛ الکاراز اور شیلٹن کی برابری کی

2026-08-20
کھیل

وینس اور سیرینا ولیمس ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں ہار گئیں

2026-08-20
مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا
کھیل

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا

2026-08-18
ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی
کھیل

ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی

2026-08-18
Next Post
جوڈار چوتھے راؤنڈ میں؛ الکاراز اور شیلٹن کی برابری کی

جوڈار چوتھے راؤنڈ میں؛ الکاراز اور شیلٹن کی برابری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.