جمعہ, جولائی 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کا امریکہ کو انتباہ: صرف تہران ہی آبنائے ہرمز کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا مجاز ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-10
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس

میں ٹک ٹاک پر ٹیلر سوئفٹ سے زیادہ مقبول ہوں، ٹرمپ کا دعویٰ

تہران، 9 جولائی (یو این آئی) ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز صرف "ایرانی انتظام” کے تحت کھلے گی، امریکی دھمکیوں کے ذریعے نہیں اور یہ انتباہ ایران پر امریکی حملوں کی ایک نئی لہر کے بعد دیا گیا قالیباف نے ایکس پر لکھا: "امریکہ نے اب تک یہ نہیں سیکھا کہ دھمکیاں دینا اور وعدہ خلافی کرنا اب اس کی قیمت چکائے بغیر نہیں رہتا۔” انہوں نے کہا: "واضح طور پر بتا دوں: اگر آپ حملہ کریں گے تو آپ کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔” قالیباف نے واشنگٹن کو ہرمز کے حوالے سے تہران پر دباؤ ڈالنے کی کوشش نہ کرنے کی بھی وارننگ دی۔
انہوں نے کہا: "آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت کھلے گی، امریکی دھمکیوں کے تحت نہیں۔” انہوں نے مزید کہا: "فضول حرکتیں مت کیجیے، ورنہ آپ مزید پستے جائیں گے۔” یہ بیانات اسی وقت سامنے آئے جب ایرانی میڈیا نے بدھ کی دیر رات رپورٹ کیا کہ امریکہ نے ایران کے جنوبی اور جنوب مشرقی حصوں میں متعدد مقامات کو نشانہ بناتے ہوئے حملوں کی ایک نئی لہر چلائی۔
بعد ازاں امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ امریکی افواج نے مزید حملے کیے ہیں جن کا مقصد آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کو خطرے میں ڈالنے کی ایران کی صلاحیت کو مزید کمزور کرنا تھا۔
دریں اثنا پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا کہ اگر امریکہ نے حملوں کو دہرایا تو وہ وسیع تر ردعمل کا باعث بنے گا۔ پاسداران نے کہا کہ اگر واشنگٹن نے مزید حملے کیے تو ان کی جوابی کارروائی خطّے بھر میں دیگر امریکی اڈوں تک بھی پھیل سکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

Next Post

شام دہشت گردی کا حامی ملک نہیں رہا:امریکہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس

2026-07-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

میں ٹک ٹاک پر ٹیلر سوئفٹ سے زیادہ مقبول ہوں، ٹرمپ کا دعویٰ

2026-07-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

شام دہشت گردی کا حامی ملک نہیں رہا:امریکہ

2026-07-10
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ ترکی کو ایف-35 جنگی طیارے دینے پر آمادہ: نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

2026-07-08
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

یومِ آزادی کی آتش بازی کے بعد واشنگٹن ڈی سی دنیا کا آلودہ ترین بڑا شہر بن گیا

2026-07-08
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
عالمی خبریں

چین میں طوفانوں سے کم ازکم 15افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

2026-07-08
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد
عالمی خبریں

نیٹو سمٹ سے ایک دن قبل روس کے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملے، 24 افراد ہلاک

2026-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ایران مذاکرات کا خواہاں ہے، علی خامنہ ای کے جنازے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

2026-07-05
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

شام دہشت گردی کا حامی ملک نہیں رہا:امریکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.