منگل, اکتوبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’وادی کے ماحولیات کے تحفظ کیلئے سیاحتی گاڑیوں کی تعداد محدود کی جائے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-19
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
این سی کو وقف بل کے خلاف قرار داد نہ لانے کی وضاحت کرنی چاہئے:التجا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۱۸جون

متعلقہ

جموں کشمیر عالمی صلاحیتی مراکز کے قیام کیلئےتیار

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی رہنما التجا مفتی نے جمعرات کو کہا کہ وادی کشمیر کے نازک ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے یہاں داخل ہونے والی سیاحتی گاڑیوں کی تعداد پر حد مقرر کی جانی چاہیے۔

التجا مفتی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اس سال سری نگر، خصوصاً بلیوارڈ۔نشاط شاہراہ پر ٹریفک میں اچانک اضافہ بڑی حد تک اس وجہ سے ہوا ہے کہ سیاح فضائی سفر کے بجائے اپنی گاڑیوں میں وادی کا رخ کر رہے ہیں۔

پی ڈی پی لیڈر نے کہا، ’’سڑکوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ اور کشمیر کے نازک ماحول کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاحتی گاڑیوں کی تعداد محدود کرنے کے لیے اقدامات کیے جانے چاہئیں۔‘‘

التجا نے کہا کہ نہ تو کشمیر کی سڑکیں اور نہ ہی یہاں کا ماحولیاتی نظام گاڑیوں کے اس بے پناہ رش کا بوجھ برداشت کر سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا، ’’امید ہے کہ حکومت اس معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لے گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امرناتھ یاترا کے راستوں  پر تعیناتی کے لیے۴۵ ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں روانہ

Next Post

پونچھ میں ریچھ کے حملوں میں تین خواتین زخمی ایجنسیز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

جموں کشمیر عالمی صلاحیتی مراکز کے قیام کیلئےتیار

2026-10-11
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی سخت مذمت، فوجی کشیدگی فوری روکنے کا مطالبہ
اہم ترین

’جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ اور ناقابلِ تنسیخ حصہ ہے‘

2026-10-11
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
اہم ترین

وادی بھر میں انڈیا بلاک کے احتجاجی مارچ‘سی ای سی گیانیش کمار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

2026-10-11
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
اہم ترین

’بی جے پی عمر سرکار کے خلاف ضلع سطح پر احتجاجی مہم چلائے گی‘

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

پی او کے میں مقیم دو ملزمان کی  ایک کروڑ روپے مالیت کی  جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے  قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد

2026-10-11
Next Post
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز

پونچھ میں ریچھ کے حملوں میں تین خواتین زخمی ایجنسیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.