جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ بین الاقوامی برادری کے لیے تشویش کی بات: ہندوستان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-09
in قومی خبریں
A A
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی، 08 جون (یو این آئی) ایران اور اسرائیل کے درمیان ایک دوسرے پر تازہ حملوں کے بعد مغربی ایشیا میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھنے کے درمیان ہندوستان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی برادری کے لیے تشویش کا موضوع بتایا ہے اور کہا ہے کہ تمام فریقین کو بات چیت کے ذریعے حل تلاش کرنا چاہیے تاکہ خطے میں امن قائم ہو سکے ساتھ ہی ہندوستان نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر سے گریز کرنے کی ایڈوائزری دہرائی ہے اور وہاں رہنے والے ہندوستانیوں سے دستیاب ذرائع سے ملک چھوڑنے کی اپیل کی ہے۔ وزارت خارجہ نے پیر کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا، ”ہندوستان کو مغربی ایشیا میں دوبارہ ہونے والے حملوں پر بہت افسوس ہے۔ یہ صورتحال بین الاقوامی برادری کے لیے انتہائی تشویش کا باعث ہے۔ اس لڑائی کو اب 100 دن سے زیادہ ہو چکے ہیں اور اس سے پہلے ہی لوگوں کی پریشانیاں بڑھی ہوئی ہیں۔ اس کا عالمی معیشت اور توانائی کی سپلائی پر بھی بہت برا اثر پڑا ہے“۔

ہندوستان نے تمام فریقین سے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کی ہے اور یہ یقینی بنانے کو کہا ہے کہ عام لوگوں کو کوئی نقصان نہ پہنچے اور سفارتی حل کے لیے جاری بات چیت کو پورا کریں تاکہ خطے میں امن و استحکام لوٹ سکے۔ اس دوران تہران میں واقع ہندوستانی سفارت خانے نے حالیہ واقعات کے پیش نظر تمام ہندوستانی شہریوں کو ایران کا سفر کرنے سے بچنے کی اپنی پچھلی ایڈوائزری دہرائی ہے۔ سفارت خانے نے کہا ہے کہ جو ہندوستانی شہری ابھی ایران میں ہیں، انہیں بھی دستیاب ٹرانسپورٹ کے ذرائع سے ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایران اور امریکہ-اسرائیل کے درمیان جاری جنگ بندی کے درمیان اسرائیل نے پیر کو جنوب مغربی ایران میں ایک اہم پیٹرو کیمیکل پلانٹ اور کئی دیگر فوجی اڈوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ دو ماہ قبل ہونے والی جنگ بندی کے بعد ایران کے اندر کسی توانائی کی تنصیب پر یہ پہلا اسرائیلی حملہ ہے۔

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مستقبل کی ضروریات کے مطابق ایک شہری سڑک ماحولیاتی نظام کی تعمیر: ریکھا گپتا

Next Post

مودی حکومت کے۱۲ سالوں نے جموں و کشمیر کو بھارت کے مرکزی دھارے سے جوڑ دیا:جتندر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
مودی حکومت کے۱۲ سالوں  نے جموں و کشمیر کو بھارت کے  مرکزی دھارے سے جوڑ دیا:جتندر

مودی حکومت کے۱۲ سالوں نے جموں و کشمیر کو بھارت کے مرکزی دھارے سے جوڑ دیا:جتندر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.