جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجیہ سبھا کے چیئرمین نے سکھندو شیکھر رائے کا استعفیٰ منظور کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-09
in قومی خبریں
A A
تین سال کے وقفے کے بعد راجیہ سبھا کی نمائندگی ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

نئی دہلی، 8 جون (یواین آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین سی پی رادھا کرشنن نے ترنمول کانگریس کے رکن سکھیندو شیکھر رائے کا ایوان کی رکنیت سے استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ انہوں نے پیر کے روز ہی اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا۔
راجیہ سبھا سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بلیٹن کے مطابق مسٹررائے کا استعفیٰ آج ہی سے مؤثر مانتے ہوئے قبول کر لیا گیا ہے اور ان کی نشست کو خالی قرار دے دیا گیا ہے۔ وہ مغربی بنگال سے راجیہ سبھا کے رکن تھے۔
اس سے قبل سکھندو شیکھر رائے نے ایک پریس بیان میں کہا تھا کہ انہوں نے ترنمول کانگریس کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے ساتھ ساتھ راجیہ سبھا کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کے ووٹروں نے 15 برس سے برسرِ اقتدار ترنمول کانگریس کو بدعنوانی، خواتین کے خلاف تشدد، تعلیم، صحت، صنعت، روزگار اور امن و امان سمیت تمام شعبوں میں بری طرح ناکام رہنے پر اقتدار سے باہر کر دیا ہے۔ مغربی بنگال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بڑی تعداد میں نشستیں جیتی ہیں۔
مسٹررائے نے مزید کہا کہ اس دوران نئی منتخب شدہ بی جے پی حکومت نے اپنے انتخابی منشور کے مطابق مغربی بنگال کی ہمہ جہت ترقی اور تعمیر نوکے لیے مختلف پروگرام لاگو کرنے کے لئے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا: "میں عوام کے اس تاریخی فیصلے کو عاجزی کے ساتھ قبول کرتا ہوں اور ترنمول کانگریس کی بنیادی رکنیت اور راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ دیتا ہوں۔”
قابلِ ذکر ہے کہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں ترنمول کانگریس کی بھاری شکست کے بعد متعدد رہنماؤں نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنا شروع کر دی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کے پاس کوئی چوائس نہیں، ایران سے معاہدہ تسلیم کرنا ہوگا: ٹرمپ

Next Post

مستقبل کی ضروریات کے مطابق ایک شہری سڑک ماحولیاتی نظام کی تعمیر: ریکھا گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

فرضی سیاسی جماعتوں کے ذریعے 10 ہزار کروڑ روپے کا کالا دھن ہوا سفید، جے پی سی کرے جانچ: کانگریس

2026-09-10
Next Post
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا

مستقبل کی ضروریات کے مطابق ایک شہری سڑک ماحولیاتی نظام کی تعمیر: ریکھا گپتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.