ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب میں ہائی الرٹ، شہریوں کے لیے ہنگامی انتباہ جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-09
in عالمی خبریں
A A
بے دخل کرنے کے اسرائیلی بیانات ناقابل قبول ہیں، فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں:سعودی عرب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

ریاض، 8 جون (یو این آئی) سعودی سول ڈیفنس نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری حالیہ حملوں کے بعد ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کے لیے ہنگامی انتباہ جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری حالیہ فوجی حملوں اور کشیدگی کے دوران سعودی عرب کے اہم شہر الخرج میں اچانک خطرے کے سائرن بج اٹھے، جس کے بعد حکام کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ سعودی سول ڈیفنس نے بتایا کہ الخرج گورنری میں ممکنہ فضائی یا علاقائی خطرے کے پیشِ نظر ہنگامی انتباہ جاری کیا گیا اور شہر بھر میں سائرن بجا دیے گئے۔
حکام کی جانب سے وارننگ جاری ہوتے ہی شہریوں کو فوری طور پر سرکاری ہدایات پر عمل کرنے اور خود کو محفوظ مقامات یا پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کی سخت تاکید کی گئی۔ تاہم خطرے کا یہ الرٹ زیادہ دیر برقرار نہیں رہا اور چند منٹ بعد ہی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اسے واپس لے لیا گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (ٹویٹر) پر جاری ایک سرکاری بیان میں سعودی سول ڈیفنس نے وارننگ کے خاتمے کی اطلاع دی، تاہم شہریوں کو بدستور الرٹ رہنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
سعودی عرب کےشہرالخرج میں سائرن کی آوازیں سول ڈیفینس کی وارننگ چندمنٹ بعدواپس لےلی گئی سعودیوں کواحتیاطی تدابیرپرعمل جاری رکھنےکی ہدایت کی گئی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کی ٹیسٹ تاریخ کی سب سے بڑی فتح، افغانستان کو اننگز اور 300 رنز سے عبرت ناک شکست

Next Post

ایران اور اسرائیل فوری طور پر حملے روکیں: امریکی صدر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

ایران امریکہ جنگ ! خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی

2026-07-24
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کی نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی

2026-07-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

میئر نیویارک کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کے بیان پر یوٹرن

2026-07-24
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے بیلسٹک میزائل اب بھی مؤثر جنگی صلاحیت کے حامل ہیں: امریکی اخبار

2026-07-24
اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ایران اور اسرائیل فوری طور پر حملے روکیں: امریکی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.