جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

حکومت کا محکمۂ صحت میں بڑا ردوبدل‘۲۲ڈاکٹروں کے تبادلے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-13
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر؍۱۲مئی

جموں و کشمیر کے محکمۂ صحت و طبی تعلیم نے پیر کے روز صحت کے شعبے میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے یونین ٹیریٹری کے مختلف اضلاع اور طبی اداروں میں تعینات۲۲ ڈاکٹروں کے تبادلے اور نئی تقرریوں کے احکامات جاری کیے۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ایک حکومتی حکم نامہ کے مطابق یہ تبادلے ’’انتظامی مفاد اور مریضوں کی بہتر نگہداشت‘‘ کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری طور پر عمل میں لائے گئے ہیں۔

اہم تقرریوں میں ڈاکٹر سنجے اروڑا کو اِنچارج اسٹیٹ ملیریالوجسٹ تعینات کیا گیا ہے، جبکہ ڈاکٹر راشمی شرما کو اِنچارج ایپیڈیمیالوجسٹ مقرر کیا گیا۔ ڈاکٹر سنیل کیلو اور ڈاکٹر بشیر احمد ملک کو بالترتیب جموں اور کشمیر ڈویژن میں خاندانی بہبود، ماں و بچہ صحت  اور ٹیکہ کاری کے اِنچارج اسسٹنٹ ڈائریکٹرز تعینات کیا گیا ہے۔

ڈاکٹر ونود شرما کو اِنچارج چیف میڈیکل آفیسر  ڈوڈہ مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ڈاکٹر سنجے کمار بھٹ کو اِنچارج سی ایم او کشتواڑ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ ڈاکٹر بھجن کور کا تبادلہ بطور اِنچارج سی ایم او بانڈی پورہ کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

Next Post

بارہمولہ:منشیات مخالف مارچ میں ایل جی سنہا کی شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بارہمولہ:منشیات مخالف مارچ میں ایل جی سنہا کی شرکت

بارہمولہ:منشیات مخالف مارچ میں ایل جی سنہا کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.