جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آپریشن سندور دہشت گردوں کے لیے ایک سبق ہے ، ہندوستان اب خاموش نہیں رہے گا: بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-08
in قومی خبریں
A A
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 07 مئی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ’آپریشن سندور‘ کو ہندوستان کے غیر متزلزل ارادوں کی علامت قرار دیتے ہوئے اس میں شامل ہندوستانی فوج کے جوانوں کو سلام پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ دہشت گردوں کے لیے ایک سبق ہے کہ ہندوستان اب خاموش نہیں رہے گا۔
بی جے پی نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر سلسلہ وار پوسٹس کے ذریعے ہندوستانی فوج کے جانبازوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ بی جے پی نے ایکس پر لکھا، "وہ محض ایک آپریشن نہیں تھا، بلکہ ہندوستان کے غیر متزلزل ارادوں کا اعلان تھا۔ ’آپریشن سندور‘ کی پہلی سالگرہ پر ان بہادروں کو سلام، جنہوں نے دشمن کو صرف جواب نہیں بلکہ ایک پیغام دیا اور اس پیغام کی گونج پوری دنیا نے سنی۔ جے ہند!”
ایک اور پوسٹ میں بی جے پی نے کہا، "جیسا کہ ہم اس آپریشن میں اپنی مسلح افواج کی بہادری کا احترام کرتے ہیں، آئیے ’میڈ ان انڈیا‘ جنگی ایکو سسٹم پر ایک نظر ڈالیں، جس نے میدانِ جنگ میں ’آتم نربھر بھارت ‘ کی طاقت کا مظاہرہ کیا۔”
بی جے پی نے مزید کہا، "قیامت کی وہ رات… اور ترنگے کی وہ للکار! جس نے بھی ہماری سرحد کی طرف آنکھ اٹھانے کی جرات کی، اسے دھول چٹانا ہمیں بخوبی آتا ہے۔ سات مئی کی رات 22 منٹ میں نو دہشت گرد کیمپ راکھ، 100 سے زائد دہشت گرد ڈھیر! یہ صرف انتقام نہیں، بلکہ ایک سبق ہے کہ ہندوستان اب خاموش نہیں رہے گا۔”
واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستانی فوج نے 7 مئی 2025 کو ’آپریشن سندور‘ شروع کیا تھا اور پاکستان میں واقع دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی نے رشوت لینے کے معاملے میں سی جی ایس ٹی افسر اور کمپیوٹر آپریٹر کو گرفتار کیا

Next Post

سومناتھ ہندوستان کے ناقابل تسخیر جذبے کا مظہر: نریندرمودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
’اپوزیشن جماعتوں نے نسوانی جنین کشی کی‘

سومناتھ ہندوستان کے ناقابل تسخیر جذبے کا مظہر: نریندرمودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.