جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا انفیکشن کے 15528 نئے معاملے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-20
in قومی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

نئی دہلی// ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبائی مرض کورونا وائرس انفیکشن کے 15528 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد چار کروڑ 37 لاکھ 83 ہزار 062 ہوگئی ہے اور اب تک 5,25,785 مریض اس وبا کی وجہ سے جان کی بازی ہار چکے ہیں صحت و خاندانی فلاح و بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک ملک میں 200.33 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 27,78,013 ویکسین دی گئی ہیں۔
وزارت نے کہا کہ اس مدت کے دوران کووڈ سے متاثرہ 16,113 مریض ٹھیک ہو چکے ہیں۔ اس کے ساتھ اب تک کل چار کروڑ 31 لاکھ 13 ہزار 623 مریض کووڈ سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔
ان نئے اعدادوشمار کے ساتھ ملک میں روزانہ انفیکشن کی شرح 3.33 فیصد، صحت یاب ہونے کی شرح 98.47 فیصد اور اموات کی شرح 1.20 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 4,68,350 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور اب تک 87 کروڑ 01 لاکھ 55 ہزار 652 کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
آسام میں کورونا وائرس کے 718 ایکٹو معاملوں کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 4409 ہو گئی ہے۔ اس سے ریلیف پانے والوں کی تعداد 718495 ہو گئی ہے جب کہ مزید 3 مریضوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 8003 ہو گئی ہے۔
کیرالہ میں کورونا وائرس کے 558 ایکٹیو معاملوں کی کمی کے ساتھ ان کی کل تعداد 23475 پر آگئی ہے۔ اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 2701 اضافے کے بعد 6601397 ہوگئی ہے جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 70,284 ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ کی کھلی خریداری پر جی ایس ٹی نہیں: سیتا رمن

Next Post

سپریم کورٹ نے نوپور کو 10 اگست تک گرفتاری سے راحت دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

Randhir-Jaiswal
قومی خبریں

ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے

2025-05-15
پر امن اور ترقی یافتہ جموں کشمیر‘ مرکزی حکومت کی تر جیح :اٹھوالے
قومی خبریں

پی او کے پر قبضہ دہشت گردی کا واحد مستقل حل : رام داس اٹھاولے

2025-05-15
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
قومی خبریں

کانگریس لیڈر فوج کی بہادری کو سیاست کے ترازو پر تول رہے ہیں: شیو راج

2025-05-15
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم
قومی خبریں

چھٹا سیمی کنڈکٹر یونٹ زیور میں قائم کیا جائے گا

2025-05-15
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

2025-05-14
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

2025-05-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ہماری فوج ہندوستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے: ریکھا گپتا

2025-05-14
Amit shah
قومی خبریں

پڈوچیری میں جلد ہی تین نئے فوجداری قوانین نافذ کیے جانے چاہئیں: شاہ

2025-05-14
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

سپریم کورٹ نے نوپور کو 10 اگست تک گرفتاری سے راحت دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.