جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ تیز، اپوزیشن کے 73 ارکانِ پارلیمنٹ نے تحریک کا نوٹس دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-25
in قومی خبریں
A A
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 24 اپریل (یو این آئی) اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کے حق میں ایک بار پھر راجیہ سبھا میں باضابطہ پہل کی ہے۔
اپوزیشن کے 73 ارکانِ پارلیمنٹ نے راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل کو ایک تحریک کا نوٹس سونپا ہے، جس میں ہندوستان کے چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ نوٹس کانگریس کے سینئر لیڈر اور انچارج شعبہ مواصلات جے رام رمیش اور ترنمول کانگریس کی رکنِ پارلیمنٹ ساگریکا گھوش نے پیش کیا ہے۔ فی الحال یہ تحریک صرف راجیہ سبھا میں ہی داخل کی گئی ہے۔
مسٹر رمیش نے معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ اس تحریک میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کل نو سنگین الزامات لگائے گئے ہیں، جن کی تفصیلات دستاویزات کے ساتھ فراہم کی گئی ہیں۔ ان کے مطابق، یہ الزامات 15 مارچ 2026 کے بعد کیے گئے کاموں اور کوتاہیوں سے متعلق ہیں، جنہیں آئین کے آرٹیکل (5)324 اور آرٹیکل (4)124 کے تحت "ثابت شدہ بدانتظامی” قرار دیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ تحریک "چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز (تقرری، سروس کی شرائط اور مدتِ کار) ایکٹ 2023” اور "ججز (انکوائری) ایکٹ 1968” کی دفعات کے تحت لائی گئی ہے۔
مسٹر رمیش نے چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر برقرار رہنے کو آئین پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ صورتحال جمہوری اداروں کے وقار کے خلاف ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ چیف الیکشن کمشنر حکومت کے دباؤ میں کام کر رہے ہیں، جو کہ انتہائی تشویشناک ہے۔ اب اس نوٹس پر اگلی کارروائی راجیہ سبھا کے چیئرمین کے فیصلے پر منحصر ہوگی، جو یہ طے کریں گے کہ اس تحریک کو قبول کیا جائے یا نہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کی ووٹر لسٹ سے نکالے گئے انتخابی افسران کی عرضیاں خارج کر دیں

Next Post

آپ کے سات راجیہ سبھا ارکانِ پارلیمنٹ بی جے پی میں شامل ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

آپ کے سات راجیہ سبھا ارکانِ پارلیمنٹ بی جے پی میں شامل ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.