جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ میں بدنام زمانہ لکڑی اسمگلر پی ایس اے کے تحت گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-17
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر؍۱۶؍اپریل

غیر قانونی لکڑی اسمگلنگ کے خلاف ایک اہم کارروائی میں اننت ناگ پولیس نے ایک بدنام زمانہ جنگلاتی اسمگلر کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت حراست میں لے لیا۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

ملزم کی شناخت عادل احمد پڈر عرف’پشپا‘ ولد غلام محی الدین پڈر ساکن لرنو کے طور پر ہوئی ہے، جسے ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ کی جانب سے جاری کردہ حراستی حکم کے بعد گرفتار کیا گیا۔

پولیس کے مطابق مذکورہ شخص عادی مجرم ہے اور ماضی میں غیر قانونی لکڑی اسمگلنگ کے کئی معاملات میں ملوث رہا ہے، جس سے علاقے کے جنگلاتی وسائل اور ماحولیاتی توازن کو سنگین خطرہ لاحق تھا۔

حراستی حکم پر عمل کرتے ہوئے اننت ناگ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے ضلع جیل ادھم پور منتقل کر دیا۔

یہ کارروائی جموں و کشمیر پولیس کے اس عزم کی عکاسی کرتی ہے کہ وہ جنگلات سے متعلق جرائم پر قابو پانے اور قدرتی وسائل کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات جاری رکھے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پلوامہ میں کولڈ اسٹوریج یونٹ منہدم، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی

Next Post

بارہمولہ میں سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے کے الزام میں تین افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہندوستانی صارفین سوشل میڈیا پر۳گھنٹے سے زیادہ گزارتے ہیں‘ گیمنگ پرروزانہ۴۶ منٹ : رپورٹ

بارہمولہ میں سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے کے الزام میں تین افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.