جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ بندی اور مذاکرات، لبنانی اور اسرائیلی حکام کا منگل کو امریکہ میں ملاقات پر اتفاق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-12
in عالمی خبریں
A A
حکومت نے ناگا تنظیموں کے ساتھ جنگ بندی میں ایک سال کی توسیع کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

امریکی شہروں، ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن رول کے خلاف مقدمہ دائر کیا

واشنگٹن، 11 اپریل (یو این آئی) امریکی ثالثی میں بات چیت سے قبل لبنان اور اسرائیل کےدرمیان پہلا رابطہ ہوا ہے۔
لبنانی ایوان صدر کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان یہ ابتدائی گفتگو واشنگٹن میں تعینات سفیروں کے ذریعے ہوئی، جو حالیہ کشیدگی کے بعد ایک اہم سفارتی پیشرفت قرار دی جا رہی ہے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق لبنان اور اسرائیل منگل کو پہلی میٹنگ کرنے پر رضامند ہوگئے، امریکی وزارت خارجہ میں ہونے والی میٹنگ میں جنگ بندی اورمذاکرات کی تاریخ طےکرنے پر بات ہوگی۔
ادھر امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکا اورلبنان نے اسرائیل سے حزب اللہ پر حملوں میں وقفہ کرنےکی درخواست کی ہے۔
دوسری جانب لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ دشمن نے مذاکرات کے لیے ایران کی شرائط رسوائی کے ساتھ قبول کرلیں۔ اس حوالے سے امریکہ میں اسرائیلی سفیر نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل منگل کو لبنان اور امریکا کے سفیروں کے ساتھ میٹنگ پر رضامندہے لیکن اسرائیل نےحزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی پربات چیت سےانکار کیا ہے۔
یاد رہے اس سے قبل ایران جنگ بندی سے متعلق امریکا اور اسرائیل نے کہا تھا لبنان ایران جنگ بندی معاہدے کا حصہ نہیں ہے اور وہ ایران کی پہلی 10 نکاتی تجویز کو بھی مسترد کرچکے ہیں جبکہ ایران کا کہنا ہے کہ لبنان کو جنگ بندی معاہدے میں شامل کیاگیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب کو خلیجی بندرگاہوں سے ملانے کیلیے ریلوے سار کا بڑا اقدام

Next Post

امریکہ، ویزا فراڈ کیس میں 10 ہندوستانی شہریوں پر فردِ جرم عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
امریکی شہروں، ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن رول کے خلاف مقدمہ دائر کیا
عالمی خبریں

امریکی شہروں، ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے امیگریشن رول کے خلاف مقدمہ دائر کیا

2026-09-16
ملائیشیا کا سخت موقف: اسرائیل کی مدد کرنے والے کسی بھی جہاز کو ملک سے گزرنے کی اجازت نہیں
عالمی خبریں

ملائیشیا کا سخت موقف: اسرائیل کی مدد کرنے والے کسی بھی جہاز کو ملک سے گزرنے کی اجازت نہیں

2026-09-16
انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ہلاک، 128 تاحال لاپتہ ہیں
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ہلاک، 128 تاحال لاپتہ ہیں

2026-09-16
ایرانی مسلح افواج کا جنگ، فائر بندی اور جنگ کے بعد کے سناریوز کے لیے قومی دفاعی تیاریوں کا حکم
عالمی خبریں

ایرانی مسلح افواج کا جنگ، فائر بندی اور جنگ کے بعد کے سناریوز کے لیے قومی دفاعی تیاریوں کا حکم

2026-09-16
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے لیے مطلوب افراد کی حوالگی اہم : مشیر اطلاعات

2026-09-16
عالمی خبریں

فجی نے ایچ آئی وی کو قومی بحران قرار دے دیا

2026-09-16
نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف
عالمی خبریں

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

2026-09-15
Next Post
امریکہ نے چین سے روابط پر امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں

امریکہ، ویزا فراڈ کیس میں 10 ہندوستانی شہریوں پر فردِ جرم عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.