جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بھدرواہ کا صدی پرانا اسکول  ہیریٹیج ادارے میں تبدیل ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بھدرواہ کا صدی پرانا اسکول   ہیریٹیج ادارے میں تبدیل ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

بھدرواہ؍۱۱؍اپریل

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے بھدرواہ میں واقع ایک صدی قدیم تعلیمی ادارہ، بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول، کو ہیریٹیج اسکول میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے اس تاریخی ادارے کو نئی شناخت ملے گی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

۱۰۶ سال پرانے اس ادارے کی۳ء۰۶ کروڑ روپے کی لاگت سے ازسرنو تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بھدرواہ سنیل کمار بھٹیال نے اسکول کے پرنسپل اور سابق طالب علم کیلاش چندر کی موجودگی میں رکھا۔

یہ اسکول، جو پہلے امر سنگھ ہائی اسکول کے نام سے جانا جاتا تھا، بھدرواہ شہر میں واقع ہے اور۱۹۲۰ میں اُس وقت کے ڈوگرہ حکمران مہاراجہ پرتاپ سنگھ نے قائم کیا تھا۔ یہ چناب وادی کا پہلا ہائی اسکول بھی تھا۔

حکام کے مطابق ’پریرنا‘ ہیریٹیج اسکول اسکیم کے تحت اس منصوبے کا مقصد طلبہ کے لیے ایک ایسا تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے جو انہیں تاریخی پس منظر کے ساتھ جدید تعلیمی تجربہ بھی دے۔

انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے نہ صرف طلبہ کو ایک متاثر کن تعلیمی ماحول میسر آئے گا بلکہ اس ادارے سے وابستہ سابق طلبہ میں بھی فخر کا احساس پیدا ہوگا، کیونکہ یہ تاریخی اسکول تحفظ اور تجدید کے نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ کی اسکوَاسٹ  کشمیر کو مورل مشروم  تحقیق میں کامیابی پر مبارکباد

Next Post

 وائٹ نائٹ کور کی نشہ مکت مہم میں  شمولیت‘ مہم کو عوامی تعاون سے تقویت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
 وائٹ نائٹ کور کی نشہ مکت مہم میں   شمولیت‘ مہم کو عوامی تعاون سے تقویت

 وائٹ نائٹ کور کی نشہ مکت مہم میں  شمولیت‘ مہم کو عوامی تعاون سے تقویت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.