جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نے سپریم کورٹ سے کہا: ضروری مذہبی رسومات کو صنفی مساوات کے چشمے سے نہیں دیکھا جا سکتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-08
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نئی دہلی، 07 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ میں سبریمالہ مندر میں خواتین کے داخلے سے متعلق 2018 کے فیصلے کی نظرثانی درخواستوں پر حتمی سماعت شروع ہو گئی ہے۔
مرکزی حکومت کی جانب سے سالیسیٹر جنرل تشار مہتا نے دلیل دی کہ تمام آئینی سوالات کو صرف صنفی مساوات کے نقطہ نظر سے نہیں دیکھا جا سکتا۔ انہوں نے 10 سے 50 سال کی عمر کی خواتین کے داخلے پر پابندی کا دفاع کیا۔ چیف جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی میں نو ججوں پر مشتمل بنچ اس کیس کی سماعت کر رہی ہے۔ اس بنچ میں جسٹس بی وی ناگرتنا، ایم ایم سندریش، احسان الدین امان اللہ، اروند کمار، آگسٹین جارج مسیح، پرسنا بی ورالے، آر مہادیون اور جوئے مالیا باگچی شامل ہیں۔
مرکز اور کیرالہ حکومت نے اپنے موقف میں کہا کہ یہ پابندی مندر کے دیوتا کی نوعیت سے وابستہ ایک "ضروری مذہبی عمل” ہے، جو عدالتی نظرثانی کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔ سالیسیٹر جنرل نے کہا کہ ہندوستان میں مذہبی تنوع ہے اور مختلف مذاہب و فرقوں کی اپنی اپنی روایات ہیں، جنہیں سمجھتے ہوئے عدالت کو فیصلہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عدالت مذہبی عقائد کی جانچ نہیں کر رہی بلکہ آئینی تشریح کر رہی ہے، اور اس میں تنوع کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔
قابلِ ذکر ہے کہ 28 ستمبر 2018 کو سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کے بنچ نے 4:1 کی اکثریت سے مندر میں خواتین کے داخلے پر عمر سے متعلق پابندی ختم کر دی تھی۔ جنوری 2020 میں سپریم کورٹ نے اس معاملے پر نظرثانی کے لیے نو ججوں کی بنچ تشکیل دی تھی اور 10 فروری 2020 کو یہ تسلیم کیا تھا کہ نظرثانی کی درخواستیں قابلِ سماعت ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ-ایران کشیدگی اپنے عروج پر، ڈیڈ لائن سے قبل غیر یقینی صورتحال برقرار

Next Post

ایل پی جی کے بعد پی این جی بھی مہنگی، آئی جی ایل نے قیمتوں میں اضافہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
Next Post
 ایل پی جی ذخیرہ کرنے والوں کو کارروائی کی وارننگ

ایل پی جی کے بعد پی این جی بھی مہنگی، آئی جی ایل نے قیمتوں میں اضافہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.