جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل رشوت لیتے ہوئے گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-05
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

راجوری؍۴؍اپریل

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

            اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے ہفتہ کے روز ضلع راجوری کے تھانہ تھنہ منڈی میں تعینات ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو مبینہ طور پر رشوت طلب کرنے اور وصول کرنے کے الزام میں رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

            گرفتار شدہ اہلکار کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل محمد الیاس کے طور پر ہوئی ہے، جو تھانہ تھنہ منڈی میں تعینات تھا۔

            حکام کے مطابق یہ کارروائی ریاسی کے رہائشی عبد الحمید کی جانب سے درج کرائی گئی شکایت کے بعد عمل میں لائی گئی، جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ متعلقہ پولیس اہلکار ایک حادثے میں شامل گاڑی کو چھوڑنے کے لیے رقم کا مطالبہ کر رہا تھا۔

            شکایت کنندہ کے مطابق وہ پہلے ہی۵ ہزار روپے ادا کر چکا تھا، تاہم اس کے باوجود اسے مزید۱۰ ہزار روپے دینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا تھا، جس پر اس نے اے سی بی سے رجوع کیا۔

            عبد الحمید نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ شاہدرہ شریف جا رہا تھا۔ اس کے مطابق’’میں پہلے ہی۵ہزار روپے دے چکا تھا، مگر تفتیشی افسر مزید۱۰ہزار روپے مانگ رہا تھا اور کہا گیا کہ اگر رقم نہ دی تو کیس کو طول دیا جائے گا اور گاڑی بھی ریلیز نہیں کی جائے گی‘‘۔

            حکام نے بتایا کہ شکایت موصول ہونے کے بعد اے سی بی نے جال بچھایا اور ملزم کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

            بعد ازاں ملزم کو حراست میں لے لیا گیا اور معاملے کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عازمین حج کی روانگی:  ڈویژنل کمشنر کا انتظامات کا  جائزہ لیا، بہتر تال میل پر زور

Next Post

گاندربل تصادم:مارے گئے شخص کی شناخت اے ٹی ایم کارڈ سے ہوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘

گاندربل تصادم:مارے گئے شخص کی شناخت اے ٹی ایم کارڈ سے ہوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.