جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لوک سبھا میں غیر ملکی عطیات کا ریگولیشن (ترمیمی) بل 2026 پیش کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-26
in قومی خبریں
A A
اڈانی گروپ کی رپورٹ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری

**EDS: VIDEO GRAB VIA SANSAD TV** New Delhi: Opposition MPs protest in the well of the Lok Sabha during Budget Session of Parliament, in New Delhi, Thursday, Feb. 2, 2023. (PTI Photo)(PTI02_02_2023_000108B)

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) لوک سبھا میں بدھ کے روز "غیر ملکی عطیات کا ریگولیشن (ترمیمی) بل 2026” پیش کیا گیا، جو غیر ملکی فنڈنگ کو شفاف اور جوابدہ بنائے گا۔مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیا نند رائے نے ایوان میں بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ضروری ترمیمی بل ہے جو خدمت، شفافیت اور ملک کے مفاد میں لایا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ غیر ملکی چندہ (ریگولیشن) ایکٹ 2010 میں ترمیم کا مقصد ایک ایسا ڈھانچہ تیار کرنا ہے جو شفاف اور ذمہ دارانہ ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ نامزد اتھارٹی کو دیے گئے اختیارات قواعد کے تابع ہیں اور اس بل کا مقصد غیر ملکی عطیات کے عمل کو واضح بنانا ہے۔ جو بھی تنظیم ملک کے قانون اور جذبے کے مطابق کام کرے گی، یہ بل اسے نہیں روکے گا، البتہ ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
اپوزیشن کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ یہ بل صرف ان لوگوں کے لیے "خطرناک” ثابت ہو گا جن کی نیت میں کھوٹ ہے یا جو اپنی تنظیموں کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔اس سے قبل کانگریس کے منیش تیواری نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس میں ضروری قانون سازی کی شرائط شامل نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس سے پارلیمنٹ کے اختیارات بھی کمزور ہوتے ہیں، اس لیے اس بل کو اس موجودہ شکل میں پیش نہیں کیا جانا چاہیے۔کانگریس کے ہی ایڈوکیٹ گووال کاگدا پڈوی نے اعتراض کیا کہ یہ بل مرکز کو ضرورت سے زیادہ اختیارات دیتا ہے اور آئین کی دفعہ 19، 25 اور 26 (آزادیِ اظہار اور مذہبی آزادی) کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ ترنمول کانگریس کی پرتیما منڈل نے بھی بل کو خطرناک قرار دیتے ہوئے اس کی مخالفت کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

Next Post

مالیاتی بل 2026 لوک سبھا میں صوتی ووٹ سے منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
’حکومتی اقدامات بے روز گاری کم کررہے ہیں‘

مالیاتی بل 2026 لوک سبھا میں صوتی ووٹ سے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.