جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پریمیم پٹرول دو روپے فی لیٹر مہنگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-21
in قومی خبریں
A A
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 20 مارچ (یواین آئی) تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعہ سے پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں دو روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جبکہ ریٹیل پٹرول اور کسی بھی قسم کے ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن سے حاصل شدہ معلومات کے مطابق، دہلی کے ارون روڈ سروس اسٹیشن پر آج سے پریمیم پٹرول’ ایکس پی 95‘کی قیمت 101.89 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ پہلے اس کی قیمت 99.89 روپے فی لیٹر تھی۔ عام پٹرول کی قیمت 94.77 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 87.67 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔ پریمیم ڈیزل ’ایکس جی‘ کی قیمت بھی 91.49 روپے فی لیٹرہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
انڈین آئل کے علاوہ دیگر کمپنیوں بھارت پٹرولیم اور ہندوستان پٹرولیم نے بھی قیمتوں میں تقریباً اتنا ہی اضافہ کیا ہے۔ طویل عرصے کے بعد کسی بھی قسم کے پٹرول یا ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ مغربی ایشیا میں جاری بحران کی وجہ سے خام تیل کی سپلائی متاثر ہوئی ہے، جس سے اس کی قیمتیں بڑھی ہیں۔ بڑھی ہوئی لاگت کی تلافی کے لیے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پریمیم پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خطے کو جنگ میں جھونکنے کا سبب اسرائیل ہے:فیدان

Next Post

سپریم کورٹ کو دی گئی معلومات: این سی ای آر ٹی کے متنازع باب کی نظرثانی کے لیے ماہرین کا پینل تشکیل دیا جائے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
حد بندی عمل کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد

سپریم کورٹ کو دی گئی معلومات: این سی ای آر ٹی کے متنازع باب کی نظرثانی کے لیے ماہرین کا پینل تشکیل دیا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.