جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایئر انڈیا ایکسپریس طیارے کی ہارڈ لینڈنگ، تمام مسافر محفوظ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-12
in قومی خبریں
A A
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نئی دہلی، 11 مارچ (یواین آئی): ایئر انڈیا ایکسپریس کے ایک طیارے کی تھائی لینڈ کے شہر فوکیٹ میں ہارڈ لینڈنگ ہوئی، تاہم اس واقعے میں تمام مسافر محفوظ ہیں۔
ایئرلائن کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 11 مارچ کو حیدرآباد سے فوکیٹ جانے والی پرواز کے اگلے پہیے میں فوکیٹ ایئرپورٹ پر اترتے وقت خرابی پیدا ہو گئی تھی۔ عملے نے تمام معیاری حفاظتی طریقہ کار پر عمل کیا اور مسافروں کو بحفاظت طیارے سے اتار لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پرواز نمبر آئی ایکس 938 نے صبح تقریباً 6:25 بجے حیدرآباد سے اڑان بھری تھی اور صبح تقریباً 8:55 بجے فوکیٹ میں لینڈ کیا۔ یہ بوئنگ 737-8 طیارہ تھا۔
فوکیٹ سے موصول ہونے والی تصاویر میں طیارہ رن وے پر کھڑا نظر آ رہا ہے اور اس کا اگلا پہیہ باہر نکلا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ طیارے کے رن وے پر موجود ہونے کے باعث مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے (ہندوستانی وقت کے مطابق شام 4:30 بجے) تک رن وے کو بند کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویژن 2026 کی جانب سے جامعہ نگر میں یتیم بچوں کے ساتھ خصوصی افطار

Next Post

اسپیکر کی دیانتداری پر سوال اٹھانا انتہائی قابلِ مذمت ہے: امت شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
Next Post
وزیر داخلہ۵ فروری سے جموں کشمیر کا ۳ روزہ دورہ کریں گے

اسپیکر کی دیانتداری پر سوال اٹھانا انتہائی قابلِ مذمت ہے: امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.