جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افغانستان ‘ناحق گرفتاریوں کا حامی ملک’ ہے:امریکہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-11
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن، 10 مارچ (یو این آئی) امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اافغان حکومت کے زیرِ عمل اقدامات کی وجہ سے افغانستان کو سرکاری طور پر "ناحق گرفتاریوں کا حامی ملک” تسلیم کر لیا گیا ہے۔
روبیو نے کل بروز پیر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "آج میں، افغانستان کو’ ناحق حراستوں کی سرپرست ریاست’ نامزد کر رہا ہوں۔ طالبان، پالیسی رعایتیں حاصل کرنے کی خاطر، دہشت گردی اوراغوا برائے تاوان کے حربے استعمال کرتے ہیں۔ ان مذموم حربوں کا خاتمہ ضروری ہے۔”
افغانستان کی مذکورہ درجہ بندی امریکیوں اور دیگر غیر ملکیوں کی ناحق گرفتاریوں سے متعلق موصول ہونے والی لاتعدادخبروں کے بعد کی گئی ہے۔
روبیو نے خبردار کیا ہےکہ "افغانستان، امریکی شہریوں کے لیے، بدستور خطرناک ہے۔امریکی شہریوں کے لیے افغانستان کا سفر محفوظ نہیں ہے کیونکہ طالبان ہمارے شہریوں اور دیگر غیر ملکی شہریوں کو غیر قانونی شکل میں تحویل میں لیتے رہتے ہیں۔”
انہوں نے مزید کہا ہے کہ "طالبان کو ڈینس کوائل، محمود حبیبی اور افغانستان میں ناجائز طور پر حراست میں رکھے گئے دیگر تمام امریکیوں کو فوراً رہا کرنا اور یرغمالی سفارت کاری حکمت عملی کو ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کا عہد کرنا چاہیے”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قطر سفارت کاری پر یقین رکھتا ہے مگر آئندہ حملے کی صورت میں جواب دیا جائے گا: قطری وزارت خارجہ

Next Post

ایران کے مشرقی وسطیٰ میں جوابی حملے جاری، بحرین میں رہائشی عمارت ڈرون کا نشانہ بن گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
شام؛ گرجا گھر میں راکٹ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 12 زخمی

ایران کے مشرقی وسطیٰ میں جوابی حملے جاری، بحرین میں رہائشی عمارت ڈرون کا نشانہ بن گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.