ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیراعظم مودی کا آج راجستھان اور گجرات دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-28
in قومی خبریں
A A
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتے کے روز راجستھان اور گجرات کے دورے پر جائیں گے اور مختلف صحت اسکیموں اور ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کریں گے۔
راجستھان میں وزیر اعظم 14 سالہ لڑکیوں میں سروائیکل کینسر کی روک تھام کے لیے ملک گیر ہیومن پیپیلوما وائرس (ایچ پی وی) ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کریں گے۔ وہ اجمیر میں 16,680 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ وہ راجستھان کے مختلف سرکاری محکموں اور اداروں میں نئے مقرر کیے گئے 21,800 سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامے تقسیم کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم گجرات کے سانند میں مائیکرون ٹیکنالوجی کی سیمی کنڈکٹر اسمبلی، ٹیسٹنگ اور پیکیجنگ (اے ٹی ایم پی) یونٹ کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے بتایا کہ مسٹر مودی صبح تقریباً ساڑھے گیارہ بجے اجمیر میں 16,680 کروڑ روپے سے زائد تخمینے کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس موقع پر وہ ایک عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔ یہ منصوبے شہری ترقی، پینے کے پانی کی فراہمی، سڑک، آبپاشی، توانائی اور صنعتی ڈھانچے جیسے اہم شعبوں سے متعلق ہیں۔
بعد ازاں احتیاطی صحت خدمات کو مضبوط بنانے اور خواتین کی فلاح و بہبود کو آگے بڑھانے کی سمت میں ایک اہم قدم کے طور پر وزیر اعظم 14 سالہ لڑکیوں کے لیے ایچ پی وی ٹیکہ کاری کی ملک گیر مہم شروع کریں گے۔ اس اقدام کا مقصد سروائیکل کینسر کی روک تھام کرنا ہے، جو خواتین میں کینسر سے متعلق بیماریوں کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ یہ مہم ملک بھر میں لڑکیوں اور خواتین کے طویل مدتی صحت کے تحفظ کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عام آدمی پارٹی کے کارکنان نے نکالا ’ای ڈی، سی بی آئی بینڈ‘ جلوس

Next Post

جموں ڈویژن میں پارسل کی  تیز تر ترسیل کے لیے مخصوص مقامات پر ٹرانس شپمنٹ کی اجازت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
Next Post
سرینگر جموں قومی شاہراہ جزوی بحال‘ درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

جموں ڈویژن میں پارسل کی  تیز تر ترسیل کے لیے مخصوص مقامات پر ٹرانس شپمنٹ کی اجازت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.