جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ریکھا گپتا نے شمال مشرق کی متاثرہ لڑکیوں سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-26
in قومی خبریں
A A
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی، 25 فروری (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جنوبی دہلی کے مالویہ نگر میں بدسلوکی کی متاثرہ لڑکیوں سے ملاقات کی اور انہیں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
محترمہ ریکھا گپتا نے آج سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر یہ معلومات شیئر کرتے ہوئے کہا، "آج میں نے شمال مشرق سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکیوں سے ملاقات کی جو دہلی کے حالیہ المناک واقعے سے متاثر ہوئی ہیں۔ وہ حوصلہ مند اور امید افزا ہیں۔ میں نے انہیں اس مشکل وقت میں مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔”
انہوں نے کہا، "میں یہ واضح کرنا چاہتی ہوں کہ دہلی رنگارنگی، وقار اور باہمی احترام کا شہر ہے۔ اس واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔ دہلی میں نفرت، امتیازی سلوک، دھمکی یا نسل پرستی کے لیے قطعی طور پر کوئی جگہ نہیں ہے۔ اس طرح کا سلوک ناقابل قبول ہے اور اسے کسی بھی حالت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔”
وزیر اعلیٰ نے کہا، "سب لوگوں سے میری گزارش ہے کہ اس حساس معاملے پر سیاست نہ کریں۔ ہمارے نوجوان طلبہ کا وقار، تحفظ اور مستقبل سب سے اہم ہونا چاہیے۔” میں تمام متعلقہ افراد سے بھی درخواست کرتی ہوں کہ وہ نوجوان طلبہ اور ان کے اہل خانہ کی رازداری کا احترام کریں۔ ہمیں ان کو وہ مدد اور یقین دہانی کرنی چاہیے جس کی انہیں اس وقت ضرورت ہے۔”
واضح رہے کہ جنوبی دہلی کے مالویہ نگر میں اروناچل پردیش کی تین لڑکیوں کو ان کے پڑوس میں رہنے والے لوگوں نے معمولی جھگڑے پر بدسلوکی اور نسلی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بین الریاستی اسمگلر 152 کلو گانجہ کے ساتھ گرفتار

Next Post

اسرائیل کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، مشترکہ وژن سے مستقبل تابناک ہوگا: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
برہموس نے پاکستان کی نیندیں اڑا دیں

اسرائیل کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، مشترکہ وژن سے مستقبل تابناک ہوگا: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.