بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برازیل کاایکس سے مطالبہ: چیٹ بوٹ پر جنسی تصاویر بنانا بند کیا جائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-13
in عالمی خبریں
A A
ہندوستانی صارفین سوشل میڈیا پر۳گھنٹے سے زیادہ گزارتے ہیں‘ گیمنگ پرروزانہ۴۶ منٹ : رپورٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

برازیلیا، 12 فروری (یو این آئی)
برازیل نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا نیٹ ورک ایکس سے مطالبہ کیا ہے کہ چیٹ بوٹ پر جنسی تصاویر بنانا بند کیا جائے۔
اس مطالبے کے ساتھ برازیل، اپنی مصنوعی ذہانت ایپلی کیشن میں اصلاح کے لئے ایلون مسک نامی اس ارب پتی شخص پر دباو ڈالنے والے ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔
گذشتہ مہینے انڈونیشیا گروک کو مکمل طور بند کرنے والا پہلا ملک بن گیا تھا۔ چیٹ بوٹ کے عورتوں اور بچوں کی کثیر تعداد میں فحش تصاویر جاری کرنے کے بعد برطانیہ اور فرانس نے بھی کہا ہےکہ ہم دباؤ ڈالنا جاری رکھیں گے ۔
برازیل کے اٹارنی جنرل ، قومی ڈیٹا تحفظ ایجنسی اے این ہی ڈی اور قومی صارف حقوق کے ادارے سیناکون نے کہا ہے کہ ایکس،بذریعہ گروک بالغوں، بچوں اور نوعمروں کے جنسی یا شہوت انگیز مواد کی بلا اجازت تیاری بند کرنے کے لئے، فوری اور مناسب اقدامات کرے ۔
ایجنسیوں نے ایکس کو حکم کی تعمیل کے لئے پانچ دن کی مہلت دی ہے۔ عدم تعمیل کی صورت پلیٹ فارم کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی اور جرمانہ کیا جائے گا۔
برازیلی حکام کے مطابق ایکس نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ماہ برازیل کی وارننگ کے بعد ہزاروں پوسٹیں حذف کر دی گئی اور سینکڑوں ایکس حساب بند کر دیئے گئے ہیں۔لیکن تحقیقات سے معلوم ہوا کہ گروک کے صارفین ابھی بھی جنسی مواد والی جعلی ویڈیو بنا رہے ہیں۔
حکام نے، عدم شفافیت کی وجہ سے، ایکس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔واضح رہے کہ ایکس نے 15 جنوری کو ، حقیقی لوگوں کی بے لباس تصاویر کی اشاعت سے روکنے سے متعلقہ اقدامات کا اعلان کیا تھا ۔ اس معاملے میں خاص طور پر اُن ممالک میں ایسے مواد کی اشاعت بند کرنے پر زور دیا گیا تھا جہاں یہ عمل غیر قانونی سمجھا جاتا ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ یہ اقدامات کہاں نافذ ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ ایکس اے آئی پر، اپنی گروک اپیلی کیشن کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے، بین الاقوامی دباو میں اضافہ ہو رہاہے۔گروک کا ‘سپائسی موڈ’ فیچر صارفین کی ہدایات پر کسی تصویر کو بے لباس کر کےیا جنسی مواد میں استعمال کر کے عورتوں اور بچوں کا جعلی جنسی مواد تخلیق کر سکتا ہے۔
ڈیجیٹل نفرت کے خلاف جدوجہد کے مرکز سی سی ڈی ایچ کے مطابق گروک نےمحض چند دنوں میں اندازاً تین ملین عورتوں اور بچوں کی جنسی تصاویر تیار کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ابھیشیک شرما مکمل فٹ نہیں، ایک دو میچز سے باہر رہ سکتے ہیں: سوریہ کمار یادو

Next Post

’ایران جوہری تنصیب کے قریب زیر زمین سرنگوں پر مشتمل کمپلیکس مضبوط کر رہا ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ

’ایران جوہری تنصیب کے قریب زیر زمین سرنگوں پر مشتمل کمپلیکس مضبوط کر رہا ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.