اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مشرقی بحر الکاہل میں منشیات سے بھرے جہاز پر امریکی حملے میں دو افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-31
in عالمی خبریں
A A
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

dead

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

واشنگٹن، 30 دسمبر (یواین آئی) امریکی فوج نے پیر کو مشرقی بحر الکاہل میں بین الاقوامی پانیوں میں منشیات کی اسمگلنگ کے مشتبہ بحری جہاز پر حملہ کیا، جس میں سوار دو افراد ہلاک ہو گئے ۔ یہ اطلاع امریکی جنوبی کمان نے دی۔
امریکی جنوبی کمان نے سوشل پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، "امریکی سکریٹری دفاع پیٹ ہیگستھ کی ہدایت پر، امریکی جوائنٹ ٹاسک فورس سدرن اسپیئر نے بین الاقوامی پانیوں کے علاقے میں نامزد دہشت گرد تنظیموں کے ذریعے چلائے جانے والے جہاز پر ایک مہلک فوجی حملہ کیا۔”
امریکی جنوبی کمان نے مزید بتایا کہ نٹیلی جنس نے تصدیق کی کہ یہ جہاز مشرقی بحر الکاہل میں منشیات کی اسمگلنگ کے معروف راستوں سے گزر رہا تھا اور منشیات کی اسمگلنگ کی سرگرمیوں میں ملوث تھا۔ دو مرد اسمگلر مارے گئے ۔ اس میں کوئی امریکی فوجی اہلکار ہلاک نہیں ہوا۔”
پینٹاگون نے ستمبر کے آغاز سے اب تک کیریبین اور مشرقی بحرالکاہل میں مبینہ طورپر منشیات سے بھرے 30 جہازوں کو ڈبو دیا ہے ، جس میں سوار کم از کم 107 افراد ہلاک ہوئے ۔
کئی مہینوں سے ، امریکہ نے کیریبین میں، خاص طور پر وینزویلا کے ساحل کے قریب، منشیات کی اسمگلنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک اہم فوجی موجودگی برقرار رکھی ہے ۔ حالانکہ امریکہ کے اس دعوے کو وینزویلا نے کراکاس میں حکومت کی تبدیلی کی ایک درپردہ کوشش کے طور پر مسترد کر دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے سال 2025 تاریخی اور ناقابلِ فراموش سال ثابت ہوا

Next Post

قدرتی گیس اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
قدرتی گیس اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان

قدرتی گیس اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.