ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایس ایس پی کولگام کا نویگ ٹنل کی سکیورٹی کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-30
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

سرینگر/۲۹دسمبر
ایس ایس پی کولگام‘ عنایت علی چودھری (آئی پی ایس) نے پیر کے روز نویگ ٹنل کی سکیورٹی، حفاظت اور ٹریفک مینجمنٹ کو مزید مؤثر بنانے کیلئے ایک مشترکہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں تمام متعلقہ سکیورٹی ایجنسیوں اور ہائی وے اتھارٹیز نے شرکت کی۔
میٹنگ میں کمانڈنگ آفیسر۱۶۳بٹالین سی آر پی ایف، اے ایس پی نیشنل ہائی وے قاضی گنڈ، ایس ڈی پی او قاضی گنڈ، ایس ڈی پی او بانہال، نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا کے نمائندگان، قاضی گنڈ ایکسپریس وے پرائیویٹ لمیٹڈ کے نمائندے اور متعلقہ پولیس افسران موجود تھے ۔
اجلاس کے دوران ٹنل کے اندر اور آس پاس پیش آنے والے حالیہ ٹریفک حادثات پر بھی تفصیلی بحث ہوئی۔ اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ تیز رفتاری انسانی جانوں کے لیے سنگین خطرہ ہے اور مسافروں سے اپیل کی گئی کہ وہ ٹنل کے اندر مقررہ حد رفتار۵۰کلومیٹر فی گھنٹہ کی سختی سے پابندی کریں تاکہ حادثات کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے ۔
ایس ایس پی کولگام نے میٹنگ کے دوران تمام اداروں کو ہدایت دی کہ سکیورٹی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے بین الاادارہ تعاون میں اضافہ کیا جائے‘۲۴گھنٹے مؤثر نگرانی رکھی جائے ، رسائی کنٹرول سخت کیا جائے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوری ردعمل کو بہتر بنایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو معیاری عملی طریقہ کار پر مکمل عمل درآمد کرتے ہوئے بروقت رابطے اور کوآرڈی نیشن کو یقینی بنانا چاہیے ۔
اجلاس میں شریک اداروں کو ہدایت دی گئی کہ وہ چوکنا رہیں، عوامی تحفظ کو اولین ترجیح دیں اور ٹنل کی سکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ اور بلا خلل آمد و رفت کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون جاری رکھیں۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مینڈھرمیں مشتبہ ڈرون برآمد سیکورٹی ایجنسیاں تحقیقات میں مصروف

Next Post

ٹنگمرگ کے جنگلاتی علاقوں میں ٹریکنگ پر پابندی عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
تنویر خان:ہمالیہ میں۲سو الپائن جھیلوں کو تلاش کرنے والا کشمیری ٹریکر

ٹنگمرگ کے جنگلاتی علاقوں میں ٹریکنگ پر پابندی عائد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.