اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی فوج کا شمال مغربی نائجیریا میں آئی ایس پر حملہ: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-27
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

واشنگٹن، 26 دسمبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ امریکی فوج نے شمال مغربی نائجیریا میں اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے خلاف ایک "طاقتور اور مہلک” حملہ کیا ہے ۔
ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ "آج رات، بطور کمانڈر اِن چیف میرے احکامات پر امریکہ نے شمال مغربی نائجیریا میں داعش کے دہشت گرد گروہ کے خلاف ایک طاقتور اور مہلک حملہ کیا۔ وہ کئی برسوں سے ، بلکہ صدیوں میں نہ دیکھی گئی سطح پر، بنیادی طور پر بے گناہ عیسائیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور بے رحمی سے قتل کر رہے ہیں!”
ٹرمپ نے کہا کہ "محکمۂ جنگ نے متعدد انتہائی درست حملے کیے ہیں” اور اس عزم کا اظہار کیا کہ امریکہ شدت پسند اسلامی دہشت گردی کو پنپنے نہیں دے گا۔

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق منی لانڈرنگ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے مجرم قرار
کوالالمپور، 26 دسمبر (یو این آئی) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر مجرم قرار دے دیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ہائی کورٹ نے نجیب رزاق کو 4 مقدمات میں مجرم قرار دیا ہے ۔
سابق وزیراعظم کو منی لانڈرنگ کا مجرم بھی قرار دیا گیا ہے ، ان کو منی لانڈرنگ کے 21 الزامات میں مجرم قرار دیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم کو ہر الزام پر 15سے 20 سال قید کی سزا دی جاسکتی ہے اور ساتھ ہی ہر الزام پر بھاری جرمانے بھی ہوسکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

Next Post

صدر جمہوریہ نے 20 بہادر بچوں کو باوقار پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار’ سے نوازا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

صدر جمہوریہ نے 20 بہادر بچوں کو باوقار پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار' سے نوازا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.