اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ بن چکا ہے : ڈونلڈ ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-11
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

پنسلوینیا، 10 دسمبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ بن چکا ہے اس کے ذریعہ اربوں ڈالر آ رہے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ بن چکا ہے ، اس کے ذریعہ اربوں ڈالر امریکہ میں آ رہے ہیں۔ ہم ٹیرف کی رقم سے کسانوں کو 12 ارب ڈالر کی امداد دے رہے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب، قطر اور یو اے ای نے چار ٹریلین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے ۔ تینوں ملکوں کے سربراہان نے کہا کہ ایک سال کے مقابلے میں امریکہ اب ہارڈ اسٹیٹ بن چکا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکہ میں تیل کی قیمت 2 ڈالر فی گیلن سے کم ہوگئی ہے اور میری کوششوں سے محنت کشوں کی آمدنی ڈبل ہوچکی ہے ۔ انرجی کمپنی پینسلوینیا میں 100 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرے گی۔
امریکی صدر نے کہا کہ بائیڈن کی حکومت ورکنگ کلاس کی دشمن تھی اور ان کے دور میں 25 ملین افراد غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہوئے ۔ امریکی تاریخ میں پہلی بار ریورس مائیگریشن ہو رہی ہے ۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ہند۔پاک جنگ بندی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میری حکومت دنیا میں امن کے لیے کام کر رہی ہے ۔ میں نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگ بندی کروائی۔ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی جاری جنگ کا بھی خاتمہ کرایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ کی کینٹکی اسٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ

Next Post

بے بنیاد مقدمات دائر کرنے پر معمر  شخص پر۲لاکھ روپے جرمانہ عائد 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

بے بنیاد مقدمات دائر کرنے پر معمر  شخص پر۲لاکھ روپے جرمانہ عائد 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.