اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انڈیا کو امریکہ میں چاول ڈمپ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی:ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-10
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

ندائے مشرق ویب ڈیسک
سرینگر/۹دسمبر//
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انڈیا کو امریکہ کی مارکیٹ میں چاول ڈمپ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
پیر کے روز صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں امریکی کاشتکاروں اور زراعت کے شعبے سے منسلک افراد کے نمائندوں سے ملاقات کی۔
وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری ایک ویڈیو میں کینیڈی رائس مل سے منسلک میرل کینیڈی کو صدر ٹرمپ کو بتاتے سنا جا سکتا ہے کہ ان کا ماننا ہے کہ کچھ ممالک امریکی مارکیٹ میں چاول ڈمپ کر رہے ہیں اور اس سے جنوبی امریکہ کے کاشتکار بہت متاثر ہو رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ یہاں بات صرف قیمتوں کی نہیں۔
اس پر ٹرمپ نے سوال کیا کہ وہ کونسے ممالک ہیں جو اس عمل میں شامل ہیں۔ اس پر میرل کینیڈی نے بتایا کہ انڈیا اور تھائی لینڈ امریکہ میں چاول ڈمپ کر رہے ہیں جبکہ چین یہی کام پورٹو ریکو میں کر رہا ہے جو کبھی امریکہ کے کاشتکاروں کے لیے سب سے بڑی منڈی ہو اکرتا تھا۔
ڈمپنگ سے مراد کسی بھی ملک کی جانب سے کسی دوسرے ملک میں انتہائی کم قیمت پر کوئی مصنوعات فروخت کرنا تاکہ اس پراڈکٹ کا زیادہ سے زیادہ مارکیٹ شیئر حاصل کیا جا سکے۔
میرل کینیڈی کا کہنا تھا کہ درآمدی ٹیرف عائد کرنے سے کام بن رہا ہے لیکن ہمیں ٹیرف میں مزید اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔
اس موقع پر امریکی صدر نے اپنے وزیرِ تجارت سکاٹ بیسنٹ سے پوچھا کہ انڈیا کو اس بات کی اجازت کیوں دی جا رہی ہے؟ انھیں تو اس [چاول کی برآمد] پر ٹیرف ادا کرنا ہوتا ہے، کیا انھیں چاول پر کوئی چھوٹ حاصل ہے؟
وزیرِ تجارت کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہے اور انڈیا کے ساتھ تجارتی معاہدے پر ابھی کام جاری ہے۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انڈیا کو چاول کی ڈمپنگ نہیں کرنی چاہیے، انھیں ایسا نہیں کرنے دیا جا سکتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوڈان میں خونریز حملوں میں 63 بچوں سمیت 114 افراد ہلاک

Next Post

انڈیگو کا بحران جاری، کئی پروازیں آج بھی منسوخ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

انڈیگو کا بحران جاری، کئی پروازیں آج بھی منسوخ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.