اتوار, اکتوبر 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی حکومت نے دیویانگ یونیورسٹی کا کام روک دیا: گہلوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-04
in قومی خبریں
A A
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ریکھا گپتا نے باقاعدہ صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی

سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم

جے پور، 3 دسمبر (یو این آئی) راجستھان کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت نے ریاست کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر ڈس ایبلڈ یونیورسٹی کے کام کو روکنے اور اسکوٹیوں کی تعداد کم کرنے کا الزام لگایا ہے ۔
مسٹر گہلوت نے بدھ کو عالمی یوم معذوری کے موقع پر اپنے بیان میں یہ الزام لگایا۔ انہوں نے کہا، "ہماری حکومت کا نصب العین ہمیشہ ‘خدمت اور حساسیت’ رہا ہے ۔ کانگریس حکومت نے معذوروں کی مدد کے لیے سرکاری ملازمتوں میں چار فیصد ریزرویشن، کم از کم انکم گارنٹی ایکٹ کے تحت معذوری پنشن 1000 اور 15 فیصد سالانہ اضافہ، سالانہ پانچ ہزار اسکوٹی، شادی کی امداد کے طور پر پانچ لاکھ روپے اور ریاست میں معذوروں کے لیے دو یونیورسٹیوں جیسے فیصلی لیے تھے ۔
مسٹر گہلوت نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے کہ موجودہ بی جے پی حکومت نے یونیورسٹی کا کام روک دیا ہے اور اسکوٹیوں کی تعداد بھی کم کردی ہے ۔ حکومتیں بدلتی ہیں لیکن عوامی مفادات اور حساسیت سے سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے ۔ انہوں نے اس موقع پر تمام معذور افراد کی ہمت اور جذبے کو سلام پیش کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسلم و مسیحی بقائے باہمی کی بہترین مثال لبنان ہے :پاپائے روم

Next Post

روپے کی گراوٹ تجارتی خساروں، ٹیرف جنگوں اور مضبوط ڈالر کا نتیجہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریکھا گپتا نے باقاعدہ صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے باقاعدہ صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی

2026-10-24
سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم
قومی خبریں

سونیا گاندھی کی خودنوشت کا 10 نومبر کوہوگا اجرا، انسٹاگرام پر بھی ہوئیں سرگرم

2026-10-24
قومی خبریں

ریحان واڈرا کی تصویری نمائش سے کچھ تصاویر ہٹانے کی درخواست، بیکانیر ہاؤس مینجمنٹ کمیٹی نے جاری کیا بیان

2026-10-24
قومی خبریں

مرکزی حکومت نے گاڑیوں کے لیے سخت حفاظتی ضوابط جاری کر دیے، اکتوبر 2027 سے اینٹی تھیفٹ اموبلائزر لازمی

2026-10-24
قومی خبریں

ہندوستان کی سعودی عرب میں حملوں کی سخت مذمت، ایک ہندوستانی شہری ہلاک، تین زخمی

2026-10-24
قومی خبریں

راہل گاندھی پارٹ ٹائم لیڈر، فل ٹائم سیاح ہیں: شیوراج سنگھ چوہان

2026-10-24
ارو ناچل میں جھڑپیں :چین گشت کے طے شدہ طریقۂ کار سے منحرف
اہم ترین

ارو ناچل میں جھڑپیں :چین گشت کے طے شدہ طریقۂ کار سے منحرف

2026-10-24
اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار
قومی خبریں

اوم برلا چیف الیکشن کمشنر کے مواخذے کی تحریک کا جائزہ لیں گے، این سی پی آئی ارکان کو مزید مہلت دینے سے انکار

2026-10-23
Next Post
روپے کی گراوٹ تجارتی خساروں، ٹیرف جنگوں اور مضبوط ڈالر کا نتیجہ

روپے کی گراوٹ تجارتی خساروں، ٹیرف جنگوں اور مضبوط ڈالر کا نتیجہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.